جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

بانی پی ٹی آئی کا چوتھی بار پولی گرافک ٹیسٹ کرانے سے انکار

datetime 3  جون‬‮  2025 |

راولپنڈی/لاہور( این این آئی)بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ایک بار پھر پولی گرافک ٹیسٹ کرانے سے انکار کر دیا۔پیر کے روز لاہور پولیس کی خصوصی ٹیم 9 مئی مقدمات کی تفتیش کے سلسلے میں عدالتی حکم پر ٹیسٹ کرانے کے لیے اڈیالہ جیل پہنچی تھی لیکن بانی پی ٹی آئی کے پیش نہ ہونے کے باعث فوٹوگرامیٹک اور وائس میچنگ ٹیسٹ بھی نہ کر سکی۔

ٹیم ڈی ایس پی آصف جاوید کی سربراہی میں دوپہر 12:45 بجے اڈیالہ جیل پہنچی تھی جس میں پنجاب فرانزک کے ماہرین بھی شامل تھے تاہم بانی پی ٹی آئی کے تعاون نہ کرنے پر ٹیم 4 گھنٹے انتظار کے بعد واپس لاہور پہنچ گئی ۔یہ چوتھی مرتبہ ہے جب بانی پی ٹی آئی نے لاہور پولیس کی ٹیم کو ٹیسٹ کرانے سے انکار کیا ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…