جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

بشریٰ بی بی نے میڈیکل چیک اپ کرانے سے انکار کر دیا

datetime 16  مئی‬‮  2024

بشریٰ بی بی نے میڈیکل چیک اپ کرانے سے انکار کر دیا

راولپنڈی (این این آئی)بانی پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ کیا گیا جبکہ بشری بی بی نے خون دینے سے انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق عدالتی حکم پر اڈیالہ جیل میں شوکت خانم ہسپتال کے ڈاکٹر فیصل سلطان کی نگرانی میں طبی ٹیم نے بانی پی ٹی آئی کا معائنہ کیا جبکہ… Continue 23reading بشریٰ بی بی نے میڈیکل چیک اپ کرانے سے انکار کر دیا

سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر ازخود نوٹس لے لیا

datetime 16  مئی‬‮  2024

سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر ازخود نوٹس لے لیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سینیٹر فیصل واڈا کی گزشتہ روز کی گئی پریس کانفرنس پر از خود نوٹس لے لیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سینیٹر فیصل واوڈا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کو تنقید کا نشانہ بنایاتھا اور کہا تھا کہ اب پاکستان میں… Continue 23reading سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر ازخود نوٹس لے لیا

بیوہ عورت کو کار میں لفٹ دے کر اجتماعی زیادتی ،8سالہ بچے کو اوباش نے بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 16  مئی‬‮  2024

بیوہ عورت کو کار میں لفٹ دے کر اجتماعی زیادتی ،8سالہ بچے کو اوباش نے بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا میں بیوہ عورت کو کار میں لفٹ دے کر اجتماعی زیادتی اور 8 سالہ بچے کو اوباش نے بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا جبکہ خاتون کو بچوں کے ساتھ اور دوشیزہ کو اغوا کر لیا گیا جن کی اطلاع پر پولیس بدفعلی کے ملزم کو حراست میں لیکر دیگر کی تلاش میں… Continue 23reading بیوہ عورت کو کار میں لفٹ دے کر اجتماعی زیادتی ،8سالہ بچے کو اوباش نے بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا

آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

datetime 16  مئی‬‮  2024

آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی اور جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ شام کے اوقات میں بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان اور کشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی/ جھکڑ اور… Continue 23reading آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

پولیس نے رشوت نہ دینے پر شہری کے خلاف ایک ماہ میں 5 مقدمات درج کردیئے

datetime 16  مئی‬‮  2024

پولیس نے رشوت نہ دینے پر شہری کے خلاف ایک ماہ میں 5 مقدمات درج کردیئے

کراچی(این این آئی)ملیر پولیس نے رشوت نہ دینے پر شہری کے خلاف ایک ماہ میں 5 مقدمات درج کردیئے، شہری محمد صدیق فریاد لے کر سندھ ہائی کورٹ پہنچ گیا۔عدالت عالیہ نے آئی جی سندھ، ڈی آئی جی ایسٹ و دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔جمعرات کوسندھ ہائیکورٹ میں رشوت نا… Continue 23reading پولیس نے رشوت نہ دینے پر شہری کے خلاف ایک ماہ میں 5 مقدمات درج کردیئے

منڈی بہا الدین میں کشتی الٹ گئی، 4 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق

datetime 16  مئی‬‮  2024

منڈی بہا الدین میں کشتی الٹ گئی، 4 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق

منڈی بہائو الدین (این این آئی)منڈی بہائو الدین کی تحصیل ملکوال میں دریا میں کشتی الٹ گئی جس کے نتیجے میں ماں اور بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق منڈی بہاالدین کی تحصیل ملکوال میں ایک کشتی الٹ گئی، کشتی مسافروں کو لے کر پیراں والا سے نور پور پیراں جارہی… Continue 23reading منڈی بہا الدین میں کشتی الٹ گئی، 4 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق

سپریم کورٹ سے عمران خان کی تصویر وائرل ہونے کی تحقیقات کا آغاز

datetime 16  مئی‬‮  2024

سپریم کورٹ سے عمران خان کی تصویر وائرل ہونے کی تحقیقات کا آغاز

اسلام آبا د(این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) قانون میں ترامیم سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین، سابق وزیر اعظم عمران خان کو بطور درخواست گزار ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیش کیا گیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کے5 رکنی لارجر… Continue 23reading سپریم کورٹ سے عمران خان کی تصویر وائرل ہونے کی تحقیقات کا آغاز

14 سال بعد طلاق، خاتون کی دوبیٹیوں سمیت خودکشی کی کوشش،ایک بیٹی دم توڑ گئی

datetime 16  مئی‬‮  2024

14 سال بعد طلاق، خاتون کی دوبیٹیوں سمیت خودکشی کی کوشش،ایک بیٹی دم توڑ گئی

لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت کے علاقہ شاہدرہ میں میں خاتون نے شوہر کے طلاق دینے پر دو بیٹیوں سمیت خودکشی کرنے کی کوشش کی ،واقعے میں ایک بیٹی دم توڑ گئی جبکہ ماں اور دوسری بیٹی کی حالت تشویشناک ہے ۔ پولیس کے مطابق افسوس ناک واقعہ پیپلز کالونی شاہدرہ میں پیش آیا، خاتون… Continue 23reading 14 سال بعد طلاق، خاتون کی دوبیٹیوں سمیت خودکشی کی کوشش،ایک بیٹی دم توڑ گئی

پیزا شاپ کے کچن سے 22 سالہ نوجوان کی نعش برآمد

datetime 16  مئی‬‮  2024

پیزا شاپ کے کچن سے 22 سالہ نوجوان کی نعش برآمد

مکوآنہ (این این آئی)فیصل آباد میں پیزا شاپ کے کچن سے 22 سالہ نوجوان کی نعش برآمد, پولیس نے لاش تحویل میں لے کر قانونی کاروائی شروع کر دی۔تفصیلات کے مطابق تھانہ منصور آباد کے علاقہ 203 رب ملک پور میں واقع پیزا شاپ کے کچن سے 22 سالہ نوجوان عدنان ولد لیاقت سکنہ سمن… Continue 23reading پیزا شاپ کے کچن سے 22 سالہ نوجوان کی نعش برآمد

Page 249 of 12106
1 240 241 242 243 244 245 246 247 248 249 250 251 252 253 254 255 256 257 258 12,106