بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

ملک کے مختلف شہروں میں شدید دھند، موٹرویز کے متعدد حصے بند کردئیے گئے

datetime 13  جنوری‬‮  2026 |

لاہور(این این آئی)لاہور سمیت پنجاب کے کئی میدانی علاقوں میں شدید دھند کی وجہ سے متعدد موٹرویز کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا۔ترجمان موٹروے پولیس سنٹرل ریجن کے مطابق موٹروے ایم 2 کو لاہور سے اسلام آباد تک، موٹروے ایم 3 کو فیض پور سے جڑانوالا تک، موٹروے ایم 4 کو پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد تک اور لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 کو کالاشاہ کاکو سے سمبڑیال تک ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا۔

ان کے علاوہ لاہور کے ایسٹرن بائی پاس کو بھی دھند کی وجہ سے ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔ترجمان موٹروے پولیس نے شہریوں کو دھند کے دوران غیر ضروری سفر سے اجتناب کرنے اور محتاط ڈرائیونگ کی ہدایت کی ہے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…