منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

مظفرگڑھ میں خاتون سے تھانے میں مبینہ زیادتی

datetime 21  جون‬‮  2025 |

مظفرگڑھ (نیوز رپورٹر) تھانہ صدر میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک خاتون نے پولیس اہلکار پر زیادتی کا الزام عائد کر دیا۔

پولیس حکام کے مطابق مذکورہ خاتون کو اغوا کے مقدمے میں میڈیکل معائنے کے لیے تھانے بلایا گیا تھا۔ تاہم خاتون نے دعویٰ کیا ہے کہ تھانے کے ایک اہلکار، جو روزنامچہ لکھنے پر مامور تھا، نے مبینہ طور پر اے ایس آئی کے کمرے میں اس کے ساتھ زیادتی کی۔

حکام کا کہنا ہے کہ خاتون کی شکایت پر فوری کارروائی کرتے ہوئے متعلقہ اہلکار کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق واقعے کی مکمل چھان بین کے بعد اصل حقائق منظرِ عام پر لائے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…