اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

لاہور ، معمولی جھگڑے پر 12سالہ بچے پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی گئی

datetime 21  جون‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) صوبائی دارالحکومت لاہور میں 12سالہ بچے پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی گئی، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔تفصیلات کے مطابق پرانی انار کلی میں 12سالہ بچے اویس پر پٹرول چھڑک کر آگ لگانے کا انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ۔

اویس اپنے بھائی کی جیولری شاپ پر موجود تھا کہ طاہر اور عفان نامی دو لڑکوں نے معمولی جھگڑے کے بعد پہلے اسے تشدد کا نشانہ بنایا اور پھر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی، واقعے کے بعد اویس شدید جھلس گیا اور اس کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔زخمی بچے کا ویڈیو بیان بھی منظر عام پر آ گیا ہے جس میں اس نے وقوعہ کی تفصیل بتائی ہے۔زخمی بچے کے بھائی محمد رجب کی مدعیت میں پولیس نے مقدمہ درج کر لیا، تاہم ملزمان تاحال گرفتار نہیں ہو سکے۔ن پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کو جلد گرفتار کر کے قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے گی۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…