بدھ‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2026 

محکمہ موسمیات نے گرمی میں کمی اور بارشوں کی خوشخبری سنادی

datetime 21  جون‬‮  2025 |

لاہور(این این آئی)محکمہ موسمیات نے گرمی میں کمی اور بارشوں کی خوش خبری سنادی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب بھر میں خشک، گرم اور حبس زدہ موسم کا سلسلہ دن بھرجاری رہا،اگرچہ درجہ حرارت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، تاہم حبس نے گرمی کی شدت میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 31 جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ لاہور میں گرد آلود ہواؤں کے ساتھ بارش کا بھی امکان موجود ہے جس سے گرمی اور حبس میں کچھ کمی آسکتی ہے۔

دوسری جانب پی ڈی ایم اے نے 23 جون تک پنجاب بھر میں تیز ہواؤں، جْھکڑ اور بارشوں کے امکان کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ گرمی اور حبس میں کمی لانے کا سسٹم پاکستان میں داخل ہوگیا ہے، موسمیاتی نظام کے پاکستان میں داخل ہونے کے بعد موسم میں بہتری کی توقع کی جا رہی ہے۔



کالم



سہیل آفریدی کا آخری جلسہ


وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…