ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

نابالغ بچی سے جبری نکاح پر 45 سالہ شخص گرفتار

datetime 4  ستمبر‬‮  2024

نابالغ بچی سے جبری نکاح پر 45 سالہ شخص گرفتار

بہاولنگر(این این آئی)بہاولنگر میں نابالغ بچی کے 45 سالہ شخص کے ساتھ نکاح پر پنجاب وومن پروٹیکشن اتھارٹی (پی ڈبلیو پی اے) نے ایکشن لے لیا۔چیئر پرسن پی ڈبلیو پی اے حنا بٹ نے بہاولنگر کا ہنگامی دورہ کرکے بچی سے ملاقات کی اور متعلقہ پولیس سے واقعے کے متعلق بریفنگ لی۔ حنا پرویز بٹ… Continue 23reading نابالغ بچی سے جبری نکاح پر 45 سالہ شخص گرفتار

بارش کے جمع پانی میں 3 بہن بھائی ڈوب کر جاں بحق

datetime 4  ستمبر‬‮  2024

بارش کے جمع پانی میں 3 بہن بھائی ڈوب کر جاں بحق

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد کے قریب ترنول میں بارش کے پانی کی وجہ سے بننے والی دلدل میں 3 بچے دھنس کر جاں بحق ہوگئے۔علاقے میں نکاسی آب نہ ہونے کے باعث بارشوں کا پانی جمع ہوا تھا۔ڈی سی اسلام آباد کے مطابق بچے کاغذ اٹھانے کیلئے کوڑے کرکٹ کے ڈھیر پر گئے جہاں… Continue 23reading بارش کے جمع پانی میں 3 بہن بھائی ڈوب کر جاں بحق

سردار اختر مینگل کا استعفیٰ وفاق کیلئے برا شگون ہے، سعد رفیق

datetime 4  ستمبر‬‮  2024

سردار اختر مینگل کا استعفیٰ وفاق کیلئے برا شگون ہے، سعد رفیق

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماء خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سردار اختر مینگل کا قومی اسمبلی سے استعفیٰ وفاق کیلئے برا شگون ہے۔سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر جاری بیان میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ آئین کے تحت انتخابی جمہوری اور سیاسی عمل میں حصہ لینے والے… Continue 23reading سردار اختر مینگل کا استعفیٰ وفاق کیلئے برا شگون ہے، سعد رفیق

فیض حمید کے وعدہ معاف گواہ بننے پر کوئی پیشگوئی نہیں کر سکتا،خواجہ آصف

datetime 3  ستمبر‬‮  2024

فیض حمید کے وعدہ معاف گواہ بننے پر کوئی پیشگوئی نہیں کر سکتا،خواجہ آصف

اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ میں فیض حمید کے وعدہ معاف گواہ بننے پر کوئی پیشگوئی نہیں کر سکتا،پی ٹی آئی کے اندر4گروپ بن چکے ہیں جن میں بشریٰ بی بی ، بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ ، وزیراعلیٰ اور ایم این ایز کا گروپ شامل ہے، بانی… Continue 23reading فیض حمید کے وعدہ معاف گواہ بننے پر کوئی پیشگوئی نہیں کر سکتا،خواجہ آصف

مسلح افراد گن پوائنٹ پر گھر سے تین لڑکیوں کو اغوا کرکے فرار

datetime 3  ستمبر‬‮  2024

مسلح افراد گن پوائنٹ پر گھر سے تین لڑکیوں کو اغوا کرکے فرار

اوکاڑہ(این این آئی)اوکاڑہ کے نواح میں آتشیں اسلحہ سے مسلح افراد گن پوائنٹ پر گھر سے تین لڑکیوں کو زبردستی کیری ڈبہ میں اغوا کر کے لے گئے پولیس نے دس دن کی محنت سے لڑکیوں کو ضلع بہاولپور سے برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ کے نواحی… Continue 23reading مسلح افراد گن پوائنٹ پر گھر سے تین لڑکیوں کو اغوا کرکے فرار

شدید بارشیں، اربن فلڈنگ کے خدشہ کے پیش نظر متعلقہ محکموں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2024

شدید بارشیں، اربن فلڈنگ کے خدشہ کے پیش نظر متعلقہ محکموں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا

لاہور ( این این آئی)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے اربن فلڈنگ کے خدشہ کے پیش نظر متعلقہ محکموں کو ہائی الرٹ کر دیا ہے۔وزیر اعلی مریم نواز شریف نے کوہ سلیمان کے علاقے رود کوہی اور فلڈ کے خطرے کے پیش نظر ڈیرہ غازی خان انتظامیہ کو بھی الرٹ رہنے کا حکم دیا… Continue 23reading شدید بارشیں، اربن فلڈنگ کے خدشہ کے پیش نظر متعلقہ محکموں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا

آرمی چیف کے فیصلوں کے باعث ملک کو ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا، فیصل واڈا

datetime 3  ستمبر‬‮  2024

آرمی چیف کے فیصلوں کے باعث ملک کو ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا، فیصل واڈا

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اپنے ہی ادارے میں انصاف پر مبنی فیصلے کیے اور ان فیصلوں سے اب ملک کو ترقی سیکوئی نہیں روک سکتا۔ مائیکرو بلاگنگ کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے سینیٹر فیصل واڈا نے کہا کہ آرمی… Continue 23reading آرمی چیف کے فیصلوں کے باعث ملک کو ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا، فیصل واڈا

یوم دفاع پر پاک بحریہ میں 2 نئے جہاز باقاعدہ شمولیت کیلئے تیار

datetime 3  ستمبر‬‮  2024

یوم دفاع پر پاک بحریہ میں 2 نئے جہاز باقاعدہ شمولیت کیلئے تیار

اسلام اّباد(این این آئی)یومِ دفاع کے موقع پر پاک بحریہ میں 2 نئے جنگی بحری جہازوں کی باقاعدہ شمولیت ہو گی۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق یومِ دفاع کے موقع پر پاک بحریہ میں 2 بڑے جہازوں پی این ایس بابر اور پی این ایس حنین کی بیک وقت پاک بحریہ… Continue 23reading یوم دفاع پر پاک بحریہ میں 2 نئے جہاز باقاعدہ شمولیت کیلئے تیار

اختر مینگل کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان

datetime 3  ستمبر‬‮  2024

اختر مینگل کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹیـمینگل (بی این پیـمینگل) سردار اختر مینگل نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔اپنے ایک بیان میں اختر مینگل نے کہا کہ میں اپنے لوگوں کیلئے کچھ نہیں کرسکا۔انہوںنے کہاکہ قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دینا کا اعلان کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا… Continue 23reading اختر مینگل کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان

1 233 234 235 236 237 238 239 240 241 242 243 12,195