بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

پنجاب حکومت کا بڑا اقدام شہری اب گھر بیٹھے قربانی کے جانور خرید سکیں گئے

datetime 27  مئی‬‮  2024

پنجاب حکومت کا بڑا اقدام شہری اب گھر بیٹھے قربانی کے جانور خرید سکیں گئے

مکوآنہ (این این آئی)پنجاب حکومت نے پہلے سرکاری آن لائن پورٹل کا اجرا کردیا، جس کے ذریعے شہری گھر بیٹھے قربانی کے جانور خرید سکیں گیتفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے پہلے سرکاری آن لائن پورٹل کے اجراء کے بعد شہری عیدالاضحٰی سے قبل قربانی کے جانور بھی اب آن لائن حاصل کرسکیں… Continue 23reading پنجاب حکومت کا بڑا اقدام شہری اب گھر بیٹھے قربانی کے جانور خرید سکیں گئے

ایک دوسرے کو بچاتے دو کم سن بھائی دریا میں ڈوب گئے

datetime 27  مئی‬‮  2024

ایک دوسرے کو بچاتے دو کم سن بھائی دریا میں ڈوب گئے

ڈیرہ اسماعیل خان (این این آئی)ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کڑی خیسور میں دو بھائی دریا میں ڈوب گئے۔دونوں کی عمریں 7اور 12سال ہیں۔ ایک بھائی ڈوبنے لگا تو دوسرا اسے بچانے کیلئے دریا میں کود گیا۔دونوں بھائیوں کی لاشیں اہل علاقہ نے اپنی مدد آپ کی بنیاد پر نکالیں۔کڑی خیسور میں کچہ پارو خیل… Continue 23reading ایک دوسرے کو بچاتے دو کم سن بھائی دریا میں ڈوب گئے

اسلام آباد،گزشتہ روز گم ہوئے طالبعلم کی لاش مارگلہ ہائیکنگ ٹریل سے مل گئی

datetime 27  مئی‬‮  2024

اسلام آباد،گزشتہ روز گم ہوئے طالبعلم کی لاش مارگلہ ہائیکنگ ٹریل سے مل گئی

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گزشتہ روز گم ہو جانے والے 15سالہ طالب علم طحہٰ کی لاش مارگلہ کے ہائیکنگ ٹریل 5سے مل گئی۔گزشتہ روز طالب علم کی والدہ نے تھانہ سیکریٹریٹ میں بیٹے کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرایا تھا۔ہفتے کی صبح طحہٰ ٹریل 5 پر دوستوں کے ساتھ ہائیکنگ کیلئے… Continue 23reading اسلام آباد،گزشتہ روز گم ہوئے طالبعلم کی لاش مارگلہ ہائیکنگ ٹریل سے مل گئی

خود کو سیاسی مقاصد کیلیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دوں گا، ملک ریاض

datetime 27  مئی‬‮  2024

خود کو سیاسی مقاصد کیلیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دوں گا، ملک ریاض

کراچی(این این آئی)بحریہ ٹائون کے سربراہ ملک ریاض نے کہا ہے کہ کبھی بھی کسی کو اجازت نہیں دوں گا کہ وہ مجھے سیاسی مقاصد کے لیے پیادہ کے طور پر استعمال کرے۔ملک ریاض نے ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ میری ساری زندگی، اللہ تعالی نے ہمیشہ مجھے اپنے اصول پر قائم رہنے… Continue 23reading خود کو سیاسی مقاصد کیلیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دوں گا، ملک ریاض

ڈرائیونگ لائسنس نا مکمل کوائف اور ڈی فوکس تصاویر کیساتھ جاری نہ کرنے کا حکم

datetime 25  مئی‬‮  2024

ڈرائیونگ لائسنس نا مکمل کوائف اور ڈی فوکس تصاویر کیساتھ جاری نہ کرنے کا حکم

لاہور ( این این آئی)ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب مرزا فاران بیگ نے آئندہ ڈی فوکس تصاویر اورنامکمل ایڈریس وکوائف والے ڈرائیونگ لائسنس جاری نہ کرنے کاحکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق صوبہ بھر میں سنٹرز پر ڈرائیونگ لائسنس کا ڈیٹا فیڈ کرنے والیڈی ای اوز اور شفٹ انچارجز کی غفلت سے دس ہزار سے زائد… Continue 23reading ڈرائیونگ لائسنس نا مکمل کوائف اور ڈی فوکس تصاویر کیساتھ جاری نہ کرنے کا حکم

پاکستانی اینکر اور میراتھون رنر مونا خان یونان میں گرفتار

datetime 25  مئی‬‮  2024

پاکستانی اینکر اور میراتھون رنر مونا خان یونان میں گرفتار

ایتھنز (این این آئی)پاکستانی اینکر اور میراتھون رنر مونا خان کو یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں گرفتار کرلیا گیا۔کوچ محمد یوسف کے مطابق مونا خان 2 روز قبل ہائیکنگ کے ایونٹ میں شرکت کے لیے ایتھنز پہنچی تھیں، انہیں جیل منتقل کردیا گیا ہے اور پیر کو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ کوچ محمد… Continue 23reading پاکستانی اینکر اور میراتھون رنر مونا خان یونان میں گرفتار

گوجرخان اور نارووال میں آسمانی بجلی گرنے سے 5 افراد جاں بحق

datetime 25  مئی‬‮  2024

گوجرخان اور نارووال میں آسمانی بجلی گرنے سے 5 افراد جاں بحق

گوجرخان(این این آئی)گوجرخان اور نارووال میں آسمانی بجلی گرنے سے 5 افراد جاں بحق اور 15 افراد زخمی ہوگئے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر میدانی علاقے شدید گرمی کی لہر کے زیر اثر رہیں گے ، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواوں اور… Continue 23reading گوجرخان اور نارووال میں آسمانی بجلی گرنے سے 5 افراد جاں بحق

91 مرتبہ ای چالان خلاف ورزی کرنے والی گاڑی پکڑی گئی

datetime 25  مئی‬‮  2024

91 مرتبہ ای چالان خلاف ورزی کرنے والی گاڑی پکڑی گئی

لاہور ( این این آئی) لاہور میں 91مرتبہ ای چالان خلاف ورزی کرنے والی گاڑی پکڑی گئی۔ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ہونے والے ای چالان نادہندگان کیخلاف گھیرا تنگ کر دیا گیا ہے ۔91مرتبہ ای چلاننگ کی خلاف ورزی کرنے والی گاڑی پکڑی گئی۔ کار ڈرائیور نے 70مرتبہ ٹریفک سگنل جبکہ 21مرتبہ دیگر… Continue 23reading 91 مرتبہ ای چالان خلاف ورزی کرنے والی گاڑی پکڑی گئی

دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت کا قانون وفاقی شریعت کورٹ لاہور میں چیلنج

datetime 25  مئی‬‮  2024

دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت کا قانون وفاقی شریعت کورٹ لاہور میں چیلنج

لاہور( این این آئی) وفاقی شریعت کورٹ لاہور رجسٹری میں دوسری شادی کے لیے پہلی بیوی کی اجازت لینے کا قانون کالعدم قرار دینے کی درخواست دائر کر دی گئی۔درخواست میں وزارت قانون، اسلامی نظریاتی کونسل اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ دوسری شادی کے لیے پہلی… Continue 23reading دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت کا قانون وفاقی شریعت کورٹ لاہور میں چیلنج

Page 238 of 12106
1 229 230 231 232 233 234 235 236 237 238 239 240 241 242 243 244 245 246 247 12,106