حکومت نے 8بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کیلئے نئے ڈائریکٹرز کی تقرری کردی
اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کو حتمی شکل دینے کیلئے 8پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کیلئے نئے ڈائریکٹرز کی تقرری کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کو حتمی شکل دینے کیلئے 8پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کیلئے نئے ڈائریکٹرز کی تقرری کردی… Continue 23reading حکومت نے 8بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کیلئے نئے ڈائریکٹرز کی تقرری کردی