علی امین گنڈا پور کا افغانستان سے خود بات کرنے کا بیان زہر قاتل ہے، وزیر دفاع
اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور نے افغانستان سے خود بات کرنے کا بیان دیا،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا بیان زہر قاتل ہے،کوئی صوبہ کسی ملک سے براہ راست مذاکرات نہیں کرسکتا،پی ٹی آئی کے 4 سالہ دور حکومت میں اپوزیشن کودیوار سے لگایاگیا، پی ٹی آئی… Continue 23reading علی امین گنڈا پور کا افغانستان سے خود بات کرنے کا بیان زہر قاتل ہے، وزیر دفاع