منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

datetime 2  جولائی  2025 |

اسلام آباد(این این آئی)محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے، جبکہ کئی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔اسلام آباد میں مطلع ابرآلود ہے اور آج بادل برسنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ پنجاب بھر میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے، تاہم مری، گلیات، راولپنڈی، جہلم اور اٹک میں بارش کا امکان ہے۔خیبرپختونخوا میں مطلع جزوی ابرآلود رہے گا جبکہ دیر، سوات، مالاکنڈ، باجوڑ اور شانگلہ میں بارش کی توقع ہے۔

سندھ اور بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا، تاہم موسی خیل، خضدار، ژوب اور قلات میں کہیں کہیں بارش ہو سکتی ہے۔ادھر کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی مطلع ابرآلود رہنے کے ساتھ ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات نے متعلقہ اداروں اور عوام کو ہدایت کی ہے کہ بارش کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کریں، خاص طور پر پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ موجود ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…