بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

اسلام آباد میں ویتنام کے سفیر کی اہلیہ لاپتا، تلاش جاری

datetime 1  جون‬‮  2024

اسلام آباد میں ویتنام کے سفیر کی اہلیہ لاپتا، تلاش جاری

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں ویتنام کے تعینات سفیر کی اہلیہ گھر سے لاپتا ہیں۔خاندانی ذرائع کے مطابق ویتنامی سفیر کی اہلیہ موبائل فون اور اپنا پرس گھر پر چھوڑ کر 11 بجے باہر گئی تھیں جو تاحال نہیں لوٹیں۔ویتنام کے تعینات سفیر کی اہلیہ کے گزشتہ کئی گھنٹوں سے لاپتا رہنے کے… Continue 23reading اسلام آباد میں ویتنام کے سفیر کی اہلیہ لاپتا، تلاش جاری

پاکستانی طیاروں کی یورپ میں پروازوں پر پابندی ہٹانے کا فیصلہ نہ ہوسکا

datetime 1  جون‬‮  2024

پاکستانی طیاروں کی یورپ میں پروازوں پر پابندی ہٹانے کا فیصلہ نہ ہوسکا

اسلا م آباد(این این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے)سمیت پاکستانی طیاروں پر یورپ میں پروازوں پر پابندی کے معاملے پر یورپی یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کی جانب سے پابندی ہٹانے کا فیصلہ نہ ہوسکا۔ کراچی سے ذرائع کے مطابق ایاسا نے پی آئی اے پر پابندی اٹھانے کا معاملہ تھرڈ کنٹری آپریٹر بورڈ… Continue 23reading پاکستانی طیاروں کی یورپ میں پروازوں پر پابندی ہٹانے کا فیصلہ نہ ہوسکا

ملالہ یوسفزئی نے فلسطینی طلبہ کیلئے اسکالر شپ کا اعلان کردیا

datetime 31  مئی‬‮  2024

ملالہ یوسفزئی نے فلسطینی طلبہ کیلئے اسکالر شپ کا اعلان کردیا

لندن(این این آئی)نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے فلسطینی طلبہ کیلئے اسکالر شپ کا اعلان کردیا۔ملالہ فنڈ کی شریک بانی ملالہ یوسفزئی نے آکسفورڈ پاکستان پروگرام کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے آکسفورڈ یونیورسٹی میں فلسطینی طلبہ کیلئے اسکالر شپ کا اعلان کیا۔ اپنے خطاب میں ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ غزہ کے 80فیصد سے… Continue 23reading ملالہ یوسفزئی نے فلسطینی طلبہ کیلئے اسکالر شپ کا اعلان کردیا

جعلی آرڈر پر بھرتی ہونیوالے سرکاری اسکول ٹیچر کو 20 سال قید اور جرمانے کی سزا

datetime 31  مئی‬‮  2024

جعلی آرڈر پر بھرتی ہونیوالے سرکاری اسکول ٹیچر کو 20 سال قید اور جرمانے کی سزا

سرگودھا (این این آئی)سرگودھا میں جعلی آرڈر پر سرکاری اسکول میں بھرتی ہونے والے ٹیچر کو 20 سال قید اور جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔اسپیشل اینٹی کرپشن کورٹ نے جعلی آرڈر کے ذریعے گورنمنٹ اسکول میں بھرتی ہونے والے استاد کو 20 سال قید اور 4 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔ محکمہ اینٹی… Continue 23reading جعلی آرڈر پر بھرتی ہونیوالے سرکاری اسکول ٹیچر کو 20 سال قید اور جرمانے کی سزا

پوتوں نے جائیداد کی خاطر دادی کو گھر سے نکال دیا

datetime 31  مئی‬‮  2024

پوتوں نے جائیداد کی خاطر دادی کو گھر سے نکال دیا

لاڑکانہ (این این آئی)پوتوں نے جائیداد کی خاطر دادی کو گھر سے نکال دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ کے نواحی گاں میں پوتوں نے جائیداد کی خاطر دادی کو گھر سے نکال کر درگاہ کے باہر چھوڑ دیا۔متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ پوتوں نے زیورات چھینے، فراڈ کے ذریعے جائیداد بھی ہڑپ لی۔ معمر… Continue 23reading پوتوں نے جائیداد کی خاطر دادی کو گھر سے نکال دیا

نسوار غریبوں کا نشہ ہے، شریعت میں نسوار حرام نہیں، وزیرِ زراعت خیبرپختونخوا

datetime 31  مئی‬‮  2024

نسوار غریبوں کا نشہ ہے، شریعت میں نسوار حرام نہیں، وزیرِ زراعت خیبرپختونخوا

اسلام آباد (این این آئی)صوبائی وزیر برائے زراعت خیبرپختونخوا میجر ریٹائرڈ سجاد بارکوال نے کہا ہے کہ نسوار غریبوں کا نشہ ہے، نسوار کا استعمال شرعی طور مباح (جس سے متعلق واجب، حرام، مستحب یا مکروہ میں سے کوئی حکم بیان نہ ہوا ہو) ہے۔میجر ریٹائرڈ سجاد بارکوال نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں فنانس… Continue 23reading نسوار غریبوں کا نشہ ہے، شریعت میں نسوار حرام نہیں، وزیرِ زراعت خیبرپختونخوا

اسلام آباد ، پی ٹی آئی کو 39 شرائط کے ساتھ جلسہ کرنے کی اجازت مل گئی

datetime 31  مئی‬‮  2024

اسلام آباد ، پی ٹی آئی کو 39 شرائط کے ساتھ جلسہ کرنے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کو 39 شرائط کے ساتھ اسلام آباد میں 8 جون کو جلسہ کرنے کی اجازت دے دی۔ضلعی انتظامیہ نے جلسے کے لیے این او سی جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جلسہ مقررہ وقت پر ختم کرنا ہوگا، جلسے کے دوران ریاست کے خلاف نعرے… Continue 23reading اسلام آباد ، پی ٹی آئی کو 39 شرائط کے ساتھ جلسہ کرنے کی اجازت مل گئی

پشاور،پسند کی شادی پر میاں بیوی قتل، ملزم گرفتار، مقدمہ درج

datetime 31  مئی‬‮  2024

پشاور،پسند کی شادی پر میاں بیوی قتل، ملزم گرفتار، مقدمہ درج

پشاور (این این آئی)پسند کی شادی کرنے پر پشاور میں میاں بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا ،پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔پشاور پولیس نے بتایا کہ فائرنگ کا واقعہ پشاور کے نواحی علاقے متھرا میں پیش آیا، مقتولین نے تین سال قبل کورٹ میرج کی تھی۔ رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading پشاور،پسند کی شادی پر میاں بیوی قتل، ملزم گرفتار، مقدمہ درج

ملک بھر میں گرمی کا راج برقرار، درجہ حرارت 51 ڈگری تک جا پہنچا

ہیٹ ویو
ہیٹ ویو
datetime 31  مئی‬‮  2024

ملک بھر میں گرمی کا راج برقرار، درجہ حرارت 51 ڈگری تک جا پہنچا

کراچی(این این آئی)سندھ کے شہر دادو اور جیکب آباد میں درجہ حرارت 51 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔تفصیلات کیمطابق سندھ کے شہر موہن جو دڑو اور نواب شاہ میں درجہ حرارت 49 ڈگری، خیرپور اور لاڑکانہ میں 48 ڈگری، جیکب آباد میں 51 ڈگری ، حیدرآباد میں درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ… Continue 23reading ملک بھر میں گرمی کا راج برقرار، درجہ حرارت 51 ڈگری تک جا پہنچا

Page 233 of 12106
1 224 225 226 227 228 229 230 231 232 233 234 235 236 237 238 239 240 241 242 12,106