منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

راولپنڈی’ بھکاریوں کی موجودگی سیکیورٹی رسک قرار، اینٹی بیگرز اسکواڈ فعال

datetime 30  جون‬‮  2025 |

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی کی مرکزی شاہراہوں پر بھکاریوں کی موجودگی کو سیکیورٹی رسک قرار دے دیا گیا۔راولپنڈی کی مرکزی شاہراہوں پر بھکاریوں کی بھرمار کے باعث ٹریفک متاثر ہونے کے باعث چیف ٹریفک آفیسر بینش فاطمہ کی ہدایات پر اینٹی بیگرز اسکواڈ فعال کردیا گیا۔

اینٹی بیگرز اسکواڈ نے شہر بھر میں کارروائیوں کا آغاز کر دیا، شہر میں مرد و خواتین بھکاریوں کے خلاف 16 مقدمات درج کرلیے گئے۔ 4 نابالغ بچوں کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے کر دیا گیا۔چیف ٹریفک آفیسر بینش فاطمہ کا کہنا ہے کہ گداگری معاشرتی برائی اور بچوں کے استحصال کا ذریعہ ہے، ہمارا مقصد صرف گرفتاری نہیں، بحالی اور تحفظ بھی ہے، سرکل افسران کو روزانہ کارروائیوں کی ہدایت جاری کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…