ٹریل فائیو واقعہ: طہٰ کے دوستوں نے تفتیشی ٹیم کو بیانات ریکارڈ کرادیے
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی مارگلہ ہائیکنگ ٹریل فائیو کے قریب کھائی سے مردہ حالت میں پائے جانے والے طالب علم کے کیس میں انویسٹی گیشن ٹیم نے طحہ کے پانچوں دوستوں کے بیانات قلمبند کر لیے۔طحہ کے دوستوں کی جانب سے انویسٹی گیشن ٹیم کو دیے گئے بیان میں کہا گیا کہ… Continue 23reading ٹریل فائیو واقعہ: طہٰ کے دوستوں نے تفتیشی ٹیم کو بیانات ریکارڈ کرادیے