جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

مظفر گڑھ میں 30 ڈاکوؤں کی یلغار، 180 بھینسیں لے گئے

datetime 8  جولائی  2025 |

مظفرگڑھ (این این آئی)مظفرگڑھ میں ڈکیتی کی انوکھی واردات ہوئی جس میں ڈاکو ایک دو نہیں بلکہ درجنوں بھینسیں لے گئے۔ مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور کے علاقے موضع لنگرواہ میں ڈکیتی کی واردات ہوئی۔

اہل علاقہ نے بتایا کہ 30 مسلح ڈاکوؤں نے علاقے میں یلغار کردی اور وہ ایک یا دو نہیں بلکہ 180 بھینسیں لے کر کچے میں فرار ہوگئے۔پولیس کابتانا ہے کہ ڈاکوؤں کا تعلق بوسن اور دیگر جرائم پیشہ گینگز سے ہے، ان کی تلاش کیلئے مظفرگڑھ اور راجن پور کے کچے کے علاقے میں ناکہ بندی کروا دی گئی ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…