بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

شاہراہوں اور گلی کوچوں میں قربانی کے جانور بیچنے پر دفعہ 144 نافذ

datetime 8  جون‬‮  2024

شاہراہوں اور گلی کوچوں میں قربانی کے جانور بیچنے پر دفعہ 144 نافذ

لاہور ( این این آئی) محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور کی شاہراہوں، گلی کوچوں میں قربانی کے جانور فروخت کرنے پر دفعہ 144 لگا دی۔لاہور میں قربانی کے جانور فروخت کرنے کے لئے مختص کی گئی 8مویشی منڈیوں کے علاوہ خرید و فرخت پر پابندی عائد کر دی گئی، قربانی کے جانور صرف مختص کی… Continue 23reading شاہراہوں اور گلی کوچوں میں قربانی کے جانور بیچنے پر دفعہ 144 نافذ

حکومت نے ’’لیپ ٹاپ فار آل اسکیم‘‘ کا اعلان کر دیا

datetime 8  جون‬‮  2024

حکومت نے ’’لیپ ٹاپ فار آل اسکیم‘‘ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)طلبہ کے لیے خوشخبری ہے کہ وفاقی حکومت نے آئندہ سال ’’لیپ ٹاپ فار آل اسکیم‘‘متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ اسکیم کے تحت انٹرسٹ فری بینکوں سے بچوں کو لیپ ٹاپ مل سکیں گے۔انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading حکومت نے ’’لیپ ٹاپ فار آل اسکیم‘‘ کا اعلان کر دیا

بہو کی آ بروریزی،مقدمہ درج، سسر گرفتار

datetime 7  جون‬‮  2024

بہو کی آ بروریزی،مقدمہ درج، سسر گرفتار

ساہیوال (این این آئی)صابر ٹاؤن چک 90نو ایل میں سسر نے بہو کی زبردستی آبرو لوٹ لی، مقدمہ درج کر کے گرفتار کرلیا گیا۔ واقعات کے مطابق صابر ٹاؤن کے محمد عثمان کی شادی چک94چھ آر کے محمد ریاض کی بیٹی ارم سے ہوئی۔ محمد عثمان اپنے کام پر چلے جاتا تو سسر مشتاق احمد… Continue 23reading بہو کی آ بروریزی،مقدمہ درج، سسر گرفتار

ذی الحج کا چاند نظر آگیا، عیدالاضحی 17 جون 2024 بروز پیر کو ہو گی

datetime 7  جون‬‮  2024

ذی الحج کا چاند نظر آگیا، عیدالاضحی 17 جون 2024 بروز پیر کو ہو گی

کراچی/پشاور(این این آئی)پاکستان کے بیشتر علاقوں میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا اور عیدالاضحی 17 جون 2024 بروز پیر کو ہو گی۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر سربراہی ہوا جس میں کمیٹی کے دیگر زونل کمیٹیوں کے اراکین کے ساتھ سپارکو، وزارتِ مذہبی امور، محکمہ… Continue 23reading ذی الحج کا چاند نظر آگیا، عیدالاضحی 17 جون 2024 بروز پیر کو ہو گی

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے لیے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

datetime 7  جون‬‮  2024

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے لیے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے لیے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔وزارت تعلیم کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا کہ وفاقی تعلیمی ادارے 10 جون سے 31 جولائی تک بند رہیں گے۔نوٹی فکیشن کے مطابق وفاقی تعلیمی ادارے یکم اگست کو دوبارہ کھلیں گے، سیکریٹری… Continue 23reading وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے لیے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

بچوں کی امریکا اسمگلنگ کا الزام، صارم برنی کا جسمانی ریمانڈ منظور

datetime 7  جون‬‮  2024

بچوں کی امریکا اسمگلنگ کا الزام، صارم برنی کا جسمانی ریمانڈ منظور

کراچی(این این آئی)جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے ایف آئی اے کے ہاتھوں گرفتار سماجی رہنما ملزم صارم برنی کو بچی کے اسمگلنگ کے مقدمے میں دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔جمعرات کوکراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں بچوں کو غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھیجنے اور… Continue 23reading بچوں کی امریکا اسمگلنگ کا الزام، صارم برنی کا جسمانی ریمانڈ منظور

آئی جی پنجاب سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر شہری نے خود کو آگ لگالی

datetime 6  جون‬‮  2024

آئی جی پنجاب سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر شہری نے خود کو آگ لگالی

لاہور ( این این آئی) لاہور میں ایک شہری نے آئی جی پنجاب سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر خود کو آگ لگالی۔رپورٹ کے مطابق آئی جی آفس کے باہر خود کو آگ لگانے والا شہری اسلم سہیل لاہور کے علاقے کماہاں کا رہائشی ہے، وہ گروی پر لیے گئے ایک مکان میں رہائش… Continue 23reading آئی جی پنجاب سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر شہری نے خود کو آگ لگالی

شوہر کی بیوی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کی کوشش

datetime 6  جون‬‮  2024

شوہر کی بیوی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کی کوشش

لاہور( این این آئی)لاہور کے علاقے غازی آباد میں شوہر نے گھریلو ناچاقی پر بیوی کوچھریوں کے وار سے قتل کر نے کے بعد خود کشی کی کوشش کی ۔بتایا گیا ہے کہ ملزم زوہیب نے بیوی کو چھریوںکے وار سے قتل کر نے کے بعد چھت سے چھلانگ لگا کر خود کشی کرنے کی… Continue 23reading شوہر کی بیوی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کی کوشش

میں آل راؤنڈر ہوں، بالر کیوں لکھا،شاہین آفریدی آئی سی سی کی میڈیا ٹیم سے ناراض

datetime 6  جون‬‮  2024

میں آل راؤنڈر ہوں، بالر کیوں لکھا،شاہین آفریدی آئی سی سی کی میڈیا ٹیم سے ناراض

دبئی (این این آئی)آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے فوٹو شوٹ کے دوران قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو پوسٹر کے ہمراہ تصویر کھینچوانے کا کہا گیا تو اس پر انکے نام کے ساتھ بالر لکھا ہوا تھا جس پر وہ ناراض ہوگئے۔انہوں شکایت کی کہ میں ایک آل راؤنڈر ہوں، آپ… Continue 23reading میں آل راؤنڈر ہوں، بالر کیوں لکھا،شاہین آفریدی آئی سی سی کی میڈیا ٹیم سے ناراض

Page 226 of 12104
1 217 218 219 220 221 222 223 224 225 226 227 228 229 230 231 232 233 234 235 12,104