منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

خواجہ سرا تتلی کے قاتل گرفتار، دوستی نہ کرنے پر قتل کرنے کا انکشاف

datetime 9  جولائی  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)گلبہار میں ایک ہفتے قبل خواجہ سرا ”تتلی”کو قتل کیے جانے کا معمہ حل ہوگیا،اسے دوستے نہ کرنے پر قتل کیا گیا،پولیس نے ملزم کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا۔رپورٹ کے مطابق پشاور کے علاقے گلبہار میں یکم جولائی کو خواجہ سرا تتلی کو قتل کیا گیا جس پر ایس پی فقیر آباد ڈویژن محمد ارشد خان کی نگرانی میں ڈی ایس پی گلبہار سرکل اختر نصیر خان،ایس ایچ او تھانہ گلبہار رفیق خان نے دیگر پولیس نفری کے ہمراہ اہم کارروائی کے دوران سروس روڈ نزد ریسکیو آفس خواجہ سرا فرمان عرف تتلی کے قتل میں ملوث ملزمان کا سراغ لگا کر گرفتار کرلیا۔

واقعہ میں ملوث ملزمان سلمان ولد افضل سکنہ قادر آباد گلبہار اور نیاز محمد ولد جان محمد سکنہ سردار احمد جان کالونی فقیر آباد نے ابتدائی تفتیش کے دوران فرمان عرف تتلی کے قتل میں کا اعتراف کیا اور اسے دوستانہ تعلقات کا شاخسانہ قراردیا۔پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے واردات میں استعمال ہوئی موٹرسائیکل بھی برآمد کرلی گئی ہے، ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…