منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

پی ٹی آئی کا عمران خان کی رہائی کیلئے ملک گیر احتجاج کا فیصلہ

datetime 13  جون‬‮  2024

پی ٹی آئی کا عمران خان کی رہائی کیلئے ملک گیر احتجاج کا فیصلہ

پشاور (این این آئی)وزیرِ خوراک خیبر پختونخوا ظاہر شاہ طورو نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے پی ٹی آئی نے ملک گیر احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک بیان میں ظاہر شاہ طورو نے کہا کہ 14 جون کو ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے ہوں گے، بانی پی ٹی… Continue 23reading پی ٹی آئی کا عمران خان کی رہائی کیلئے ملک گیر احتجاج کا فیصلہ

نان فائلرز کے بیرون ملک سفر پر پابندی کی تجویز

datetime 13  جون‬‮  2024

نان فائلرز کے بیرون ملک سفر پر پابندی کی تجویز

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے بجٹ میں نان فائلرز کے بیرون ملک سفر پر پابندی کی تجویز دے دی۔چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)زبیر ٹوانہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والے بیرون ملک سفر نہیں کر سکیں گے۔ زبیر ٹوانہ نے کہا کہ پاور… Continue 23reading نان فائلرز کے بیرون ملک سفر پر پابندی کی تجویز

وفاقی بجٹ میں صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے لئے ہیلتھ انشورنس کی فراہمی کا اعلان

datetime 12  جون‬‮  2024

وفاقی بجٹ میں صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے لئے ہیلتھ انشورنس کی فراہمی کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی بجٹ میں صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے لئے ہیلتھ انشورنس کی فراہمی کا اعلان کیا گیا ہے ،پہلے مرحلے میں پانچ ہزار صحافیوں اور میڈیا ورکرز کو ہیلتھ انشورنس فراہم کی جائے گی،دوسرے مرحلے میں مزید 10 ہزار صحافیوں اور میڈیا ورکرز کو یہ سہولت فراہم کی جائے گی۔ تفصیلات… Continue 23reading وفاقی بجٹ میں صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے لئے ہیلتھ انشورنس کی فراہمی کا اعلان

بدتمیزی کرنے پر ماں نے اپنے بیٹے کا گلا گھونٹ دیا،اعتراف جرم، پولیس نے گرفتار کرلیا

datetime 12  جون‬‮  2024

بدتمیزی کرنے پر ماں نے اپنے بیٹے کا گلا گھونٹ دیا،اعتراف جرم، پولیس نے گرفتار کرلیا

نئی دہلی (این این آئی) بھارت میں ایک ماں نے بدتمیزی کرنے پر بیٹے کا گلا گھونٹ دیا، پولیس نے گرفتار کر کے جیل منتقل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر اگرتلہ کے جے نگر میں ایک خاتون نے اپنے 9سالہ بیٹے کو نافرمانی اور بدتمیزی کرنے پر گلا گھونٹ کر قتل کردیا۔واقعے کے بعد… Continue 23reading بدتمیزی کرنے پر ماں نے اپنے بیٹے کا گلا گھونٹ دیا،اعتراف جرم، پولیس نے گرفتار کرلیا

حکومت، پیپلز پارٹی کو بجٹ اجلاس میں شرکت کیلئے آمادہ کرنے میں کامیاب

datetime 12  جون‬‮  2024

حکومت، پیپلز پارٹی کو بجٹ اجلاس میں شرکت کیلئے آمادہ کرنے میں کامیاب

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت پاکستان پیپلز پارٹی کو بجٹ اجلاس میں شرکت کے لیے آمادہ کرنے میں کامیاب ہوگئی۔نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحق ڈار نے پیپلز پارٹی کے رہنمائوں سے ملاقات کی اور انہیں بجٹ اجلاس میں شرکت کے لیے آمادہ کرنے میں کامیاب رہے ۔ قبل ازیں ذرائع نے بتایا… Continue 23reading حکومت، پیپلز پارٹی کو بجٹ اجلاس میں شرکت کیلئے آمادہ کرنے میں کامیاب

مسلح ڈاکو بکروں سے بھرا ٹرک چھین کر فرار

datetime 12  جون‬‮  2024

مسلح ڈاکو بکروں سے بھرا ٹرک چھین کر فرار

کراچی (این این آئی) کامران چورنگی کے قریب مسلح ڈاکو قربانی کے بکروں سے بھرا ٹرک چھین کر فرار ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلستان جوہر کامران چورنگی کے قریب ملزمان بکروں کا ٹرک چھین کر فرار ہوگئے۔متاثرہ بیوپاری نے گلستان جوہرتھانے میں واردات کی درخواست جمع کر ادی ہے۔متاثرہ شہری نے بتایا کہ… Continue 23reading مسلح ڈاکو بکروں سے بھرا ٹرک چھین کر فرار

مون سون سیزن میں سیلابی صورتحال کا خدشہ، الرٹ جاری

datetime 12  جون‬‮  2024

مون سون سیزن میں سیلابی صورتحال کا خدشہ، الرٹ جاری

لاہور( این این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اس سال مون سون سیزن میں معمول سے زیادہ بارشیں متوقع ہے۔ حکام نے دریائوں،ندی نالوں میں طغیانی کے پیش نظر اطرف کی آبادیوں کو احتیاط کا انتباہ جاری کردیا۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی حکام کا کہنا ہے کہ مون سون میں بارشیں معمول سے زیادہ برسنے کی پیشگوئی… Continue 23reading مون سون سیزن میں سیلابی صورتحال کا خدشہ، الرٹ جاری

پنجاب حکومت نے عیدالاضحٰی پرعام تعطیلات کا اعلان کردیا

datetime 12  جون‬‮  2024

پنجاب حکومت نے عیدالاضحٰی پرعام تعطیلات کا اعلان کردیا

لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے عیدالاضحی پر تین تعطیلات کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحی کی تعطیلات 17 تا19جون(سوموار تا بدھ )تک ہوں گی ۔

لاہور،گارڈ نے اپنی ہی سکیورٹی کمپنی کے مالک کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا

datetime 11  جون‬‮  2024

لاہور،گارڈ نے اپنی ہی سکیورٹی کمپنی کے مالک کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا

لاہور( این این آئی)لاہور کے علاقے غالب مارکیٹ میں سکیورٹی گارڈ نے اپنی ہی نجی سکیورٹی کمپنی کے مالک کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق نجی سکیورٹی کمپنی کا مالک غلام رسول گاڑی میں اپنے دفتر کی پارکنگ میں پہنچا، وہ کار کی ڈِگی سے سامان نکال رہا تھا کہ سکیورٹی گارڈ… Continue 23reading لاہور،گارڈ نے اپنی ہی سکیورٹی کمپنی کے مالک کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا

Page 223 of 12104
1 214 215 216 217 218 219 220 221 222 223 224 225 226 227 228 229 230 231 232 12,104