بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

رواں ہفتے ملک بھر میں مزید بارشوں، آندھی اور جھکڑ چلنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

datetime 23  اپریل‬‮  2024

رواں ہفتے ملک بھر میں مزید بارشوں، آندھی اور جھکڑ چلنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے بتایا کہ رواں ہفتے وقفے وقفے سے آندھی جھکڑ چلنے اور بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 24 اپریل سے مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہوگا،… Continue 23reading رواں ہفتے ملک بھر میں مزید بارشوں، آندھی اور جھکڑ چلنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

پی ٹی آئی کی حکومت میں شامل وفاقی وزرا کے نام ای سی ایل سے نکال دیے گئے

datetime 23  اپریل‬‮  2024

پی ٹی آئی کی حکومت میں شامل وفاقی وزرا کے نام ای سی ایل سے نکال دیے گئے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں وفاقی کابینہ میں شامل ارکان کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے ہٹادئیے گئے۔ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعظم، بانی پی ٹی آئی عمران خان، ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی، سابق خاتون کی قریبی دوست فرح گوگی اور پی ٹی آئی… Continue 23reading پی ٹی آئی کی حکومت میں شامل وفاقی وزرا کے نام ای سی ایل سے نکال دیے گئے

لاہور میں مقامی عام تعطیل کا اعلان

datetime 22  اپریل‬‮  2024

لاہور میں مقامی عام تعطیل کا اعلان

لاہور ( این این آئی) پنجاب حکومت نے غیر ملکی معززین کی آمد کے باعث آج ( منگل ) لاہور میں مقامی عام تعطیل کا اعلان کر دیا ۔چیف سیکرٹری پنجاب کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس کے مطابق آج ( منگل )23اپریل کو چھٹی کا اطلاق صرف ڈسٹرکٹ لاہور پر ہوگا… Continue 23reading لاہور میں مقامی عام تعطیل کا اعلان

شہد کی مکھیاں زیرآب 7 دن تک زندہ رہ سکتی ہیں، تحقیق میں حیرت انگیز انکشاف

datetime 22  اپریل‬‮  2024

شہد کی مکھیاں زیرآب 7 دن تک زندہ رہ سکتی ہیں، تحقیق میں حیرت انگیز انکشاف

ٹورنٹو(این این آئی)سائنسدانوں نے ایک حیران کن انکشاف کیا ہے کہ شہد کی مکھیاں پانی کے اندر ایک ہفتے تک زندہ رہ سکتی ہیں۔یہ دریافت سائنسدانوں نے اس وقت کی جب انہوں نے حادثاتی طورپر شہد کی مکھیوں کو ڈبو دیا۔2022 میں کینیڈا کی Guelph یونیورسٹی کے ماہرین ایک تحقیق پر کام کر رہے تھے… Continue 23reading شہد کی مکھیاں زیرآب 7 دن تک زندہ رہ سکتی ہیں، تحقیق میں حیرت انگیز انکشاف

کراچی میں کیا کیا غیر قانونی ہورہا ہے ہمیں بھی سب پتا ہے،چیف جسٹس

datetime 22  اپریل‬‮  2024

کراچی میں کیا کیا غیر قانونی ہورہا ہے ہمیں بھی سب پتا ہے،چیف جسٹس

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ کراچی میں کیا کیا غیر قانونی ہورہا ہے ہمیں بھی سب پتا ہے۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں چوہدری خلیق الزماں روڈ کی کمرشلائزیشن کے خلاف درخواست کی سماعت… Continue 23reading کراچی میں کیا کیا غیر قانونی ہورہا ہے ہمیں بھی سب پتا ہے،چیف جسٹس

ملک میں فی تولہ سونا 3500 روپے سستا ہوگیا

datetime 22  اپریل‬‮  2024

ملک میں فی تولہ سونا 3500 روپے سستا ہوگیا

اسلا م آباد (نیوزڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں3500 روپے کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونا 3500 روپےکمی کے بعد 2لاکھ 48 ہزار 700 روپےہوگیا۔10گرام سونے کی قیمت3021 روپےکم ہو کر 2 لاکھ 13 ہزار 220 روپے ہوگئی ہے۔دوسری جانب عالمی بازار میں… Continue 23reading ملک میں فی تولہ سونا 3500 روپے سستا ہوگیا

اسلام آباد سے سعودی شہری اغوا

datetime 22  اپریل‬‮  2024

اسلام آباد سے سعودی شہری اغوا

اسلام آباد(این این آئی)تھانہ مارگلہ کی حدود سے سعودی شہری کو اغواء کرلیا گیا۔پولیس نے سعودی سفارت خانے کی جانب سے شہری کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر مقدمہ درج کرلیا جس میں ایک شخص کو ملزم نامزد کیا گیا ہے۔ درخواست کے مطابق عبدالوحد شاہد نامی ملزم نے سعودی شہری حنان عبداللہ البشر… Continue 23reading اسلام آباد سے سعودی شہری اغوا

ضمنی الیکشن، پرویز الٰہی اپنے بھتیجے سے پنجاب اسمبلی کی نشست ہار گئے

datetime 22  اپریل‬‮  2024

ضمنی الیکشن، پرویز الٰہی اپنے بھتیجے سے پنجاب اسمبلی کی نشست ہار گئے

گجرات(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما و سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو الیکشن شکست ہوگئی۔پرویز الٰہی کو پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 32گجرات کے ضمنی انتخاب میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پی پی 32گجرات کے تمام 168پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ… Continue 23reading ضمنی الیکشن، پرویز الٰہی اپنے بھتیجے سے پنجاب اسمبلی کی نشست ہار گئے

کراچی کی طالبہ کا رحیم یار خان میں زبردستی نکاح کرائے جانے کا انکشاف

datetime 20  اپریل‬‮  2024

کراچی کی طالبہ کا رحیم یار خان میں زبردستی نکاح کرائے جانے کا انکشاف

کراچی /رحیم یار خان (این این آئی)کراچی کے علاقے عباس ٹاؤن سے لاپتا آٹھویں جماعت کی طالبہ اسما کا رحیم یارخان میں زبردستی نکاح کرائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سماعید کے دوسرے روز سہیلی سے ملنے گئی مگر اب تک واپس نہیں آئی، ایف آئی آر سچل تھانے میں… Continue 23reading کراچی کی طالبہ کا رحیم یار خان میں زبردستی نکاح کرائے جانے کا انکشاف

Page 215 of 12042
1 206 207 208 209 210 211 212 213 214 215 216 217 218 219 220 221 222 223 224 12,042