12 سالہ بچہ زیادتی کے بعد بیدردی سے قتل
مکوآنہ ( این این آئی ) فیصل آباد میں 12سالہ عبداللہ کو 4 افراد نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا، گلہ دبا کر قتل کیا. ملزمان نے لاش کی بیحرمتی کی انتہا کر دی، لاش کو سوئے مار کر شناخت مٹائی۔ بچے کے منہ پر تیزاب پھینک بھی پھینکا گیا جس سے منہ پوری طرح… Continue 23reading 12 سالہ بچہ زیادتی کے بعد بیدردی سے قتل