بلیو پاسپورٹ پر افغانستان جانا چاہتا ہوں، اعظم سواتی
پشاور (این این آئی)تحریکِ انصاف کے رہنما اعظم سواتی نے کہا ہے کہ بلیو پاسپورٹ پر افغانستان جانا چاہتا ہوں۔اعظم سواتی کی افغانستان جانے کی اجازت نہ دینے کے خلاف درخواست کی پشاور ہائی کورٹ میں چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار احمد نے سماعت کی۔ دورانِ سماعت اعظم سواتی کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading بلیو پاسپورٹ پر افغانستان جانا چاہتا ہوں، اعظم سواتی