صوبائی دارالحکومت میں سبزیاں سستی ہو گئیں
پشاور(این این آئی)صوبائی دارالحکومت پشاور میں سبزیاں سستی ہو گئیں۔ ادرک کی فی کلو قیمت میں 250 روپے کی کمی ہو گئی۔گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مختلف سبزیوں کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، سرکاری نرخنامے کے مطابق ادرک کی فی کلو قیمت ہزار سے کم ہو کر 750 روپے ہو گئی ہے۔… Continue 23reading صوبائی دارالحکومت میں سبزیاں سستی ہو گئیں