بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان

datetime 29  اپریل‬‮  2024

طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی)وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ کالجز اور یونیورسٹیز کے طلبہ کے لیے خصوصی طور پر لائسنس کا اجرا کررہے ہیں،لجز اسکولوں کے بچوں کو ہمارے پاس آنے کی ضرورت نہیں ہوگی، ہم تمام کالجز، یونیورسٹیز کے اساتذہ سے رابطہ کر کے مہینے میں ایک یا دو دفعہ جا کر… Continue 23reading طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان

اے ایس پی شہر بانو کی مہندی اور بارات کی تصاویر وائرل

datetime 29  اپریل‬‮  2024

اے ایس پی شہر بانو کی مہندی اور بارات کی تصاویر وائرل

لاہور (این این آئی)لاہور میں مشتعل ہجوم کے درمیان خاتون کی جان بچانے والی خاتون پولیس افسراسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ پولیس شہربانو نقوی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں جس کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔شہربانو نقوی کی شادی اشتر نقوی نامی شخص سے ہوئی ہے تاہم ان کا تعلق کون سے شعبے سے… Continue 23reading اے ایس پی شہر بانو کی مہندی اور بارات کی تصاویر وائرل

جسٹس بابر ستار نے خود کو آڈیو لیکس کیس سے الگ کرنے کی درخواستیں خارج کردیں

datetime 29  اپریل‬‮  2024

جسٹس بابر ستار نے خود کو آڈیو لیکس کیس سے الگ کرنے کی درخواستیں خارج کردیں

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے صاحبزادے نجم ثاقب کی مبینہ آڈیو لیک کے خلاف کیس پر سماعت کے دوران پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا)، وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اور پاکستان… Continue 23reading جسٹس بابر ستار نے خود کو آڈیو لیکس کیس سے الگ کرنے کی درخواستیں خارج کردیں

ٹانک سے اغوا کیے گئے سیشن جج شاکر اللہ مروت بازیاب

datetime 29  اپریل‬‮  2024

ٹانک سے اغوا کیے گئے سیشن جج شاکر اللہ مروت بازیاب

ٹانک (این این آئی)ٹانک سے دو روز قبل اغوا ہونے والے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاکر اللہ مروت بازیاب ہوگئے۔مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد سیف نے بتایا کہ سیشن جج شاکر اللہ مروت کو بحفاظت بازیاب کرایا گیا ہے۔ بیرسٹر سیف کے مطابق جج شاکر اللہ کو باحفاظت اپنے گھر منتقل کردیا گیا ہے۔مشیر… Continue 23reading ٹانک سے اغوا کیے گئے سیشن جج شاکر اللہ مروت بازیاب

صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو اسمبلیوں سے استعفیٰ دینے کا مشورہ

datetime 29  اپریل‬‮  2024

صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو اسمبلیوں سے استعفیٰ دینے کا مشورہ

اسلام آباد (این این آئی)سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو آنے والے ہفتوں میں انصاف نا ملنے کی صورت میں پی ٹی آئی کو اسمبلیوں سے استعفیٰ دینے کا مشورہ دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں انہوںنے کہاکہ پی ٹی آئی… Continue 23reading صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو اسمبلیوں سے استعفیٰ دینے کا مشورہ

برساتی نالے میں پھنسنے والی خاتون کے ہاں 4 بچوں کی پیدائش

datetime 29  اپریل‬‮  2024

برساتی نالے میں پھنسنے والی خاتون کے ہاں 4 بچوں کی پیدائش

باجوڑ (این این آئی)خاتون طوفانی برساتی نالے سے گزر کر ہسپتال پہنچنے والی خاتون کے ہاں 4 بچوں کی پیدائش ہوئی۔تفصیلات کے مطابق جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے کے مصداق خاتون طوفانی برساتی نالے سے گزر کر ہسپتال پہنچیں جہاں ان کے ہاں 4 بچوں کی پیدائش ہوئی۔ صبح ریسکیو 1122 باجوڑ نے بتایا… Continue 23reading برساتی نالے میں پھنسنے والی خاتون کے ہاں 4 بچوں کی پیدائش

جسٹس بابر ستار کیخلاف بدنیتی پر مبنی مہم چل رہی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

datetime 29  اپریل‬‮  2024

جسٹس بابر ستار کیخلاف بدنیتی پر مبنی مہم چل رہی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے جسٹس بابر ستار کے خلاف بدنیتی پر مبنی مہم پرکہا ہے کہ جسٹس بابر ستار کیخلاف بدنیتی پر مبنی مہم چل رہی ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے اعلامیے میں کہا کہ جھوٹی، بدنیتی پر مبنی اور توہین آمیز سوشل میڈیا مہم چلائی جا رہی ہے۔اعلامیے… Continue 23reading جسٹس بابر ستار کیخلاف بدنیتی پر مبنی مہم چل رہی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

شوہر نے مقتولہ بیوی کی نعش قبر سے نکال کر غائب کر دی

datetime 29  اپریل‬‮  2024

شوہر نے مقتولہ بیوی کی نعش قبر سے نکال کر غائب کر دی

سرگودھا(این این آئی)شوہر نے مقتولہ بیوی کی نعش قبر سے نکال کر غائب کر دی جس کی قبر کشائی کا عدالت سے حکم متوقع ہے وقوعہ کی اطلاع پر پولیس مقتولہ کی نعش کی تلاش میں مصروف تفتیش ہے۔زرائع کے مطابق سرگودھا کے قصبہ شاہپور کے کوٹ خدابخش نگہت بی بی تصور عباس سے شادی… Continue 23reading شوہر نے مقتولہ بیوی کی نعش قبر سے نکال کر غائب کر دی

گندم کی کمی کا مبینہ گھپلا، کراچی پورٹ سے بحری جہاز فرار

datetime 29  اپریل‬‮  2024

گندم کی کمی کا مبینہ گھپلا، کراچی پورٹ سے بحری جہاز فرار

کراچی (این این آئی)گندم کی کمی کا مبینہ گھپلا سامنے آنے پر کراچی پورٹ سے بحری جہاز فرار ہو گیا۔شپنگ ذرائع کے مطابق 1500 ٹن کم گندم نکلنے پر بحری جہاز آؤٹر اینکریج سے فرار ہو گیا،آنا الزبت جہاز کو 1500ٹن گندم کم نکلنے پر آؤٹر اینکریج پر رکنے کی ہدایت تھی۔ذرائع کے مطابق جہاز… Continue 23reading گندم کی کمی کا مبینہ گھپلا، کراچی پورٹ سے بحری جہاز فرار

Page 206 of 12042
1 197 198 199 200 201 202 203 204 205 206 207 208 209 210 211 212 213 214 215 12,042