منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

نیلم ویلی شاہراہ دیولیاں کے مقام پر جیپ حادثے کا شکار’13 افراد جاں بحق،پانچ زخمی

datetime 10  جولائی  2024

نیلم ویلی شاہراہ دیولیاں کے مقام پر جیپ حادثے کا شکار’13 افراد جاں بحق،پانچ زخمی

مظفرآباد (این این آئی) نیلم ویلی شاہراہ دیولیاں کے مقام پر وادی نیلم کے علاقے لبات بالا سے مظفرآباد جانے والی مسافر جیپ نمبر این ڈبلیو ایف پی ـ9667گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے۔صدر پاکستان و وزیراعظم پاکستان ،سپیکر قومی اسمبلی ،چیئرمین سینیٹ ،وزیراعلی… Continue 23reading نیلم ویلی شاہراہ دیولیاں کے مقام پر جیپ حادثے کا شکار’13 افراد جاں بحق،پانچ زخمی

الیکشن کمیشن نے 29 ستمبر کو اسلام آباد بلدیاتی الیکشن کرانے کی یقین دہانی کرادی

datetime 10  جولائی  2024

الیکشن کمیشن نے 29 ستمبر کو اسلام آباد بلدیاتی الیکشن کرانے کی یقین دہانی کرادی

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، الیکشن کمیشن کی جانب سے 29 ستمبر کو اسلام آباد بلدیاتی الیکشن کرانے کی یقین دہانی کرادی گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس میں سماعت ہوئی، جسٹس محسن اختر کیانی نے کیس… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے 29 ستمبر کو اسلام آباد بلدیاتی الیکشن کرانے کی یقین دہانی کرادی

جنگلی جانوروں اور پرندوں کا گوشت فروخت کرنے والے شکاری گرفتار

datetime 10  جولائی  2024

جنگلی جانوروں اور پرندوں کا گوشت فروخت کرنے والے شکاری گرفتار

لاہور ( این این آئی)پنجاب وائلڈ لائف ریڈ اسکواڈ نے گوجرانوالہ میں جنگلی جانوروں اور پرندوں کا گوشت فروخت کرنے والے شکاریوں کو گرفتار کرلیا جبکہ شکاریوں کا ایک گروپ فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق وائلڈ لائف کے پنجاب ریڈ اسکواڈ نے خفیہ اطلاع پر گوجرانوالہ میں نرپارہ ہرن کا شکار کرکے مارکیٹ… Continue 23reading جنگلی جانوروں اور پرندوں کا گوشت فروخت کرنے والے شکاری گرفتار

قومی اسمبلی ،مسیح شادی ترمیمی بل 2024ء منظور

datetime 10  جولائی  2024

قومی اسمبلی ،مسیح شادی ترمیمی بل 2024ء منظور

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی نے مسیح شادی ترمیمی بل 2024ء کی منظوری دے دی جبکہ چائلڈ میرج امتناع ترمیمی بل 2024ء اور اسٹیٹ اون انٹرپرائزز گورننس اینڈ آپریشنز ترمیمی بل 2024 متعلقہ کمیٹیوں کے سپرد کردیئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس سپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت منعقد ہوا… Continue 23reading قومی اسمبلی ،مسیح شادی ترمیمی بل 2024ء منظور

نامعلوم افراد نے اسٹاپ پرکھڑی خاتون کو اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 9  جولائی  2024

نامعلوم افراد نے اسٹاپ پرکھڑی خاتون کو اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد میں نامعلوم افراد نے بس اسٹاپ پر کھڑی خاتون کو اغوا کر کے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔پولیس کے مطابق واقعہ فیصل آباد کی تحصیل تاندلیانوالہ میں پیش آیا۔ متاثرہ خاتون شوہر سے ناچاقی کے بعد گھر سے نکل گئی تھی اور رات 9 بجے پل نہر بنگلہ… Continue 23reading نامعلوم افراد نے اسٹاپ پرکھڑی خاتون کو اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

آپ کو نکاح کی اتنی جلدی تھی قوم کو وجہ تو بتادیں، خاور مانیکا

datetime 9  جولائی  2024

آپ کو نکاح کی اتنی جلدی تھی قوم کو وجہ تو بتادیں، خاور مانیکا

اسلام آباد (این این آئی)سابق خاتون اول، عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر ہمارے خلاف منی مہم چلائی گئی، مجھے اور میرے خاندان کو برا بھلا کہا گیا،ان خان اور بشریٰ بی بی نکاح کیس کے مجرم ہیں، میں نے اور میرے… Continue 23reading آپ کو نکاح کی اتنی جلدی تھی قوم کو وجہ تو بتادیں، خاور مانیکا

مون سون بارشوں کی صورتحال، پی ڈی ایم اے کی جانب سے فلڈ الرٹ فیکٹ شیٹ جاری

datetime 9  جولائی  2024

مون سون بارشوں کی صورتحال، پی ڈی ایم اے کی جانب سے فلڈ الرٹ فیکٹ شیٹ جاری

لاہور ( این این آئی)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات کے پیش نظر پی ڈی ایم اے کی جانب سے فلڈ الرٹ فیکٹ شیٹ جاری کر دی گئی۔ مون سون بارشوں کی صورتحال، پنجاب کے دریائوں، بیراجز اور ڈیمز میں پانی کی سطح بارے فیکٹس شامل کیے گئے ہیں۔پی ڈی ایم اے کے… Continue 23reading مون سون بارشوں کی صورتحال، پی ڈی ایم اے کی جانب سے فلڈ الرٹ فیکٹ شیٹ جاری

فیملی کے دو کاروں میں سوار9 افراد کو پکنک سے واپسی پر اغواء کر لیا گیا

datetime 9  جولائی  2024

فیملی کے دو کاروں میں سوار9 افراد کو پکنک سے واپسی پر اغواء کر لیا گیا

سرگودھا(این این آئی) سرگودھا سے ناران کاغان سیر پر جانے والے سرگودھا کے نواحی گاؤں کی فیملی کے دو کاروں میں سوار9 افراد کو پکنک سے واپسی پر سرگودھا کے قریب اغواء کر لیا گیا جس پر غم سے نڈھال گھرانے کی خاتون کے دم توڑنے پر اہل علاقہ سراپا احتجاج بن گئے پولیس نے… Continue 23reading فیملی کے دو کاروں میں سوار9 افراد کو پکنک سے واپسی پر اغواء کر لیا گیا

میٹرک میں نمبر کم آنے پر 15سالہ طالبعلم نے خود کشی کر لی

datetime 9  جولائی  2024

میٹرک میں نمبر کم آنے پر 15سالہ طالبعلم نے خود کشی کر لی

لاہور ( این این آئی) ہڈیارہ ، پڈانہ گائوں میں 15 سالہ طالب علم نے میٹرک امتحانات میں نمبر کم آنے پر خودکشی کر لی ۔ایدھی ترجمان کے مطابق 15سالہ نوجوان نے پانی والی ٹینکی سے چھلانگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کیا ۔15سالہ طالب علم ارسلان نے میٹرک جماعت میں نمبر کم آنے پر… Continue 23reading میٹرک میں نمبر کم آنے پر 15سالہ طالبعلم نے خود کشی کر لی

Page 203 of 12103
1 194 195 196 197 198 199 200 201 202 203 204 205 206 207 208 209 210 211 212 12,103