منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

عدت میں نکاح کیس،خاور مانیکا کی درخواستِ التواء مسترد

datetime 9  جولائی  2024

عدت میں نکاح کیس،خاور مانیکا کی درخواستِ التواء مسترد

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت کرتے ہوئے خاور مانیکا کے وکیل کی التواء کی درخواست مسترد کر دی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج افضل مجوکا نے اپیلوں پر… Continue 23reading عدت میں نکاح کیس،خاور مانیکا کی درخواستِ التواء مسترد

ہم اپنی منزل بھٹک گئے ، دنیا آگے نکل گئی، احسن اقبال

datetime 9  جولائی  2024

ہم اپنی منزل بھٹک گئے ، دنیا آگے نکل گئی، احسن اقبال

اسلام آبا د(این این آئی) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہم اپنی منزل بھٹک گئے اور دنیا ہم سے آگے نکل گئی، ملک کی معیشت مضبوط ہوگی تو اس سے عوام کو فائدہ ہوگا،پاکستان کی معیشت کو مضبوط کرنے کے لیے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔قومی اسمبلی کی قائمہ… Continue 23reading ہم اپنی منزل بھٹک گئے ، دنیا آگے نکل گئی، احسن اقبال

تیزہوائوں کے ساتھ شدید بارشوں کی پیشگوئی ، الرٹ جاری

datetime 9  جولائی  2024

تیزہوائوں کے ساتھ شدید بارشوں کی پیشگوئی ، الرٹ جاری

لاہور( این این آئی)پی ڈی ایم اے نے پنجاب میں 10سے 15جولائی تک مون سون بارشوں کا الرٹ جاری کردیا۔ڈی جی پی ڈی ایم اے کے مطابق بارہ سے چودہ جولائی جنوبی پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آندھی اور تیز بارش کے امکانات ہیں۔بارشوں سے پنجاب کے ندی نالے بپھرسکتے ہیں،اربن فلڈنگ کے خطرے کے… Continue 23reading تیزہوائوں کے ساتھ شدید بارشوں کی پیشگوئی ، الرٹ جاری

تنخواہ نہ دینے پر سافٹ ویئر انجینئر نے کمپنی کے سی ای او کو قتل کردیا

datetime 9  جولائی  2024

تنخواہ نہ دینے پر سافٹ ویئر انجینئر نے کمپنی کے سی ای او کو قتل کردیا

کراچی(این این آئی) شارع فیصل پر واقع ایک دفتر میں سافٹ ویئر انجینئر نے کمپنی کے سی ای او کو قتل کردیا، واقعہ تنخواہ کی عدم ادائیگی کا شاخسانہ نکلا۔ تنخواہ کی عدم ادائیگی پر مشتعل سافٹ ویئر انجینئر نے کمپنی کے سی ای او کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ملزم واردات کے بعد آلہ… Continue 23reading تنخواہ نہ دینے پر سافٹ ویئر انجینئر نے کمپنی کے سی ای او کو قتل کردیا

دنیا کے سامنے ویلفیئراسٹیٹ کا عملی تصور سب سے پہلے سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے پیش کیا

datetime 9  جولائی  2024

دنیا کے سامنے ویلفیئراسٹیٹ کا عملی تصور سب سے پہلے سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے پیش کیا

مکوآنہ (این این آئی)حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی اسلام کے لیے خدمات، فتوحات اورنظام حکومت گراں قدر ہیں۔ قیام امن کے لیے خلفائے راشدین کے نظام کا نفاذ وقت کی اہم ضرورت ہے۔آپ کا دور خلافت عدل و انصاف سے مزین تھا۔دنیا کے سامنے ویلفیئراسٹیٹ کا عملی تصور سب سے پہلے سیدنا عمر… Continue 23reading دنیا کے سامنے ویلفیئراسٹیٹ کا عملی تصور سب سے پہلے سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے پیش کیا

محکمہ موسمیات کی آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بارشوں کی پیشگوئی

datetime 9  جولائی  2024

محکمہ موسمیات کی آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بارشوں کی پیشگوئی

پشاور(این این آئی)محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پشاور سمیت صوبے کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کی پیش گوئی کی ہے ۔ گذشتہ روز ڈی آئی خان میں 27 ، کاکول میں 9 ، پشاور اور بالاکوٹ میں 6 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بارشوں کی پیشگوئی

حکومت کاماہانہ 200یونٹ تک کے صارفین کیلئے بجلی کا ٹیرف بڑھانے کا فیصلہ واپس لینے کا فیصلہ

datetime 9  جولائی  2024

حکومت کاماہانہ 200یونٹ تک کے صارفین کیلئے بجلی کا ٹیرف بڑھانے کا فیصلہ واپس لینے کا فیصلہ

اسلام آباد( این این آئی)حکومت نے ماہانہ 200یونٹ تک کے صارفین کے لیے بجلی کا ٹیرف بڑھانے کا فیصلہ واپس لینے کی تیاریاں شروع کردیں۔میڈیا رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ 200 یونٹ کے تمام صارفین کے لیے ٹیرف میں اضافہ واپس لینے کی تجویز دی گئی ہے جس کے بعد… Continue 23reading حکومت کاماہانہ 200یونٹ تک کے صارفین کیلئے بجلی کا ٹیرف بڑھانے کا فیصلہ واپس لینے کا فیصلہ

گھریلوجھگڑے پر سسرالیوں نے بہو کو پٹرول ڈال کر زندہ جلا دیا

datetime 8  جولائی  2024

گھریلوجھگڑے پر سسرالیوں نے بہو کو پٹرول ڈال کر زندہ جلا دیا

مکوآنہ (این این آئی)فیصل آباد ڈجکوٹ کے علاقہ احمد ٹائون میں گھریلوجھگڑے پر سسرالیوں نے بہو کو پٹرول ڈال کر زندہ جلا دیا پولیس نے دوسال بعد مقتولہ کی ساس زبیدہ بی بی،دیوروسیم،نندیں منیبہ،روبی اورشوہر خرم شہزاد کی ایماء پر قتل کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا’ 71ج ب کی رہائشی فریحہ بی بی… Continue 23reading گھریلوجھگڑے پر سسرالیوں نے بہو کو پٹرول ڈال کر زندہ جلا دیا

ملک میں ٹوئٹر بحال نہیں ہوسکتا، وزارتِ داخلہ نے صاف جواب دے دیا

datetime 8  جولائی  2024

ملک میں ٹوئٹر بحال نہیں ہوسکتا، وزارتِ داخلہ نے صاف جواب دے دیا

کراچی(این این آئی)وزارتِ داخلہ نے سندھ ہائیکورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر(ایکس)کو ملکی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے صاف جواب دے دیا کہ ملک میں ایکس بحال نہیں ہوسکتا۔جواب میں کہا گیا ہے کہ وزارتِ داخلہ کا کام پاکستان کے عوام کے حقوق کو تحفظ فراہم کرنا… Continue 23reading ملک میں ٹوئٹر بحال نہیں ہوسکتا، وزارتِ داخلہ نے صاف جواب دے دیا

Page 204 of 12103
1 195 196 197 198 199 200 201 202 203 204 205 206 207 208 209 210 211 212 213 12,103