اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

غیرت کے نام پر بہن کو قتل کرنیوالا ملزم بھائی کو سزائے موت

datetime 18  فروری‬‮  2026 |

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا عدالت نے مقدمات قتل کا فیصلہ سناتے ہوئے غیرت کے نام پر بہن کو قتل کرنے والا ملزم بھائی کو

سزائے موت اور دوسرے قاتل ملزم کو عمر قید سخت اور جرمانہ کی سزا کے احکامات سنا دیئے۔تفصیلات کے مطابق سرگودھا کے علاقہ میں دو سال قبل بہن کے قتل کے واقعہ پر درج مقدمہ قتل کا فیصلہ سناتے ہوئے فاضل عدالت کے جج نے تھانہ جھال چکیاں کے قاتل ملزم محمد خان کو سزائے موت اور 2 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنا دیا۔اسی طرح شہر کے علاقہ اربن ایریا کہ مقتول محمد حسنین کے مقدمہ قتل کا فیصلہ سناتے ہوئے عدالت نے تھانہ اربن ایریا کے قاتل ملزم ملزم مثیم کو عمر قید اور 2 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنا دیا جس پر ڈی پی او محمد صہیب اشرف نے تفتیشی افسران کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ سنگین مقدمات میں ملزمان کو سزا دلوانا ہی اصل انصاف ہے۔

سرگودھا پولیس جدید تفتیشی نظام اور عدالتوں میں مضبوط پیروی کے ذریعے جرائم پیشہ افراد کو قانون کے کٹہرے میں لانے کے لیے پرعزم ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…