ہرنائی،شعبان سے اغوا 10 افراد بازیاب نہ ہو سکے
ہر نائی (این این آئی)ہرنائی کے علاقے شعبان سے اغوا 10 افراد کو تاحال بازیاب نہیں کروایا جا سکا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق سی ٹی ڈی، لیویز اور پولیس مغویوں کی بازیابی کے لیے کوشش کر رہی ہے۔واضح رہے کہ شعبان سے 19 جون کو پکنک پر گئے 10 افراد کو مسلح افراد نے… Continue 23reading ہرنائی،شعبان سے اغوا 10 افراد بازیاب نہ ہو سکے