بھارت کو بڑا دھچکا، پاکستان نے ترکیہ صدر سے جدید ترین طیارے مانگ لئے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے حالیہ دورۂ پاکستان کے دوران دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون کو مزید مضبوط کرنے پر اتفاق کیا گیا، جبکہ پاکستان نے ترکیہ سے جدید ڈرون طیارے حاصل کرنے کی خواہش ظاہر کی۔ ذرائع کے مطابق، پاک-ترکیہ ہائی لیول اسٹریٹیجک تعاون کونسل میں پہلے… Continue 23reading بھارت کو بڑا دھچکا، پاکستان نے ترکیہ صدر سے جدید ترین طیارے مانگ لئے