منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

مانسہرہ،شوہر کو زہر دیکر قتل کرنے والی بیوی گرفتار

datetime 21  مئی‬‮  2025 |

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)مانسہرہ پولیس نے شوہر کو زہر دیکر قتل کرنے والی بیوی کو گرفتار کر لیا۔مانسہرہ کے تھانہ بٹل کی حدود میں سجاد ولد شاہ نظر سکنہ ڈنہ شارکول کی اچانک موت کی اطلاع پر پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے لاش کا پوسٹ مارٹم کروایا جس میں متوفی کی موت کی وجہ زہر ثابت ہوئی۔

ابتدائی تفتیش اور شواہد کی روشنی میں پولیس نے مقتول کی بیوی مسماۃ (پ) کو حراست میں لیا ،جو دوران تفتیش قتل میں ملوث پائی گئی ۔پولیس کی جانب سے مزید تفتیش کا سلسلہ جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…