بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان تحریک انصاف نے شیر افضل مروت کو خوشخبری سنادی

datetime 30  اپریل‬‮  2024

پاکستان تحریک انصاف نے شیر افضل مروت کو خوشخبری سنادی

راولپنڈی (این این آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے شیر افضل مروت کا نام فائنل کر لیا گیا ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو کے دوران بیرسٹر گوہر نے کہا کہ شیر افضل مروت کا نام فائنل ہونے پر تمام تنازعات ختم ہو چکے ہیں۔

مداخلت کیس ،سپریم کورٹ کا ہائیکورٹ کی جانب سے بھجوائی گئی تجاویز پبلک کرنے کا حکم

datetime 30  اپریل‬‮  2024

مداخلت کیس ،سپریم کورٹ کا ہائیکورٹ کی جانب سے بھجوائی گئی تجاویز پبلک کرنے کا حکم

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے عدلیہ میں مداخلت کے الزامات کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ میں دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس مسٹر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ ہم کسی صورت عدلیہ میں مداخلت نہیں کرنے دیں گے، جو… Continue 23reading مداخلت کیس ،سپریم کورٹ کا ہائیکورٹ کی جانب سے بھجوائی گئی تجاویز پبلک کرنے کا حکم

پولیو سے بچا کے قطرے نہ پلانے والے والدین کو سزائیں دینے کا اعلان

datetime 30  اپریل‬‮  2024

پولیو سے بچا کے قطرے نہ پلانے والے والدین کو سزائیں دینے کا اعلان

حیدر آباد (این این آئی)حیدرآباد میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم دوسرے روز بھی جاری رہی، اپنے بچوں کو پولیو سے بچا کے قطرے پلانے سے انکار کرنے والے والدین کو ایک ماہ قید اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈپٹی کمشنر حیدرآباد طارق قریشی… Continue 23reading پولیو سے بچا کے قطرے نہ پلانے والے والدین کو سزائیں دینے کا اعلان

پی ٹی آئی اتنا کہہ دیں کہ ہم سے رابطہ کریں ہم خود ان کے پاس چلے جائیں گے، رانا ثناء اللہ

datetime 30  اپریل‬‮  2024

پی ٹی آئی اتنا کہہ دیں کہ ہم سے رابطہ کریں ہم خود ان کے پاس چلے جائیں گے، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)نے ایک بار پھر پی ٹی آئی کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھا تے ہوئے کہاہے کہ ہم ملک کی خاطر پی ٹی آئی کے ساتھ بات چیت کیلئے تیار ہیں، وہ صرف اتنا کہہ دیں کہ ہم سے رابطہ کریں ہم خود ان کے پاس چلے جائیں گے۔نجی… Continue 23reading پی ٹی آئی اتنا کہہ دیں کہ ہم سے رابطہ کریں ہم خود ان کے پاس چلے جائیں گے، رانا ثناء اللہ

علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں چوتھی ملاقات

datetime 29  اپریل‬‮  2024

علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں چوتھی ملاقات

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے عمران خان سے اڈیالہ جیل میں چوتھی ملاقات کی جس میں سیاسی اور پارٹی معاملات پر گفتگو ہوئی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈا پور نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے چوتھی ملاقات ہوئی،… Continue 23reading علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں چوتھی ملاقات

نوشہرہ،والدہ کی دوسری شادی اور گھریلو جھگڑے، بہن بھائی نے دریا میں چھلانگ لگادی

datetime 29  اپریل‬‮  2024

نوشہرہ،والدہ کی دوسری شادی اور گھریلو جھگڑے، بہن بھائی نے دریا میں چھلانگ لگادی

نوشہرہ (این این آئی)نوشہرہ میں بہن بھائی نے گھریلو حالات سے تنگ آکر دریا میں چھلانگ لگادی۔تفصیلات کے مطابق نوشہرہ میں خیرآباد کے مقام پر بہن بھائی نے دریائے سندھ میں چھلانگ لگائی، خاتون کو ملاحوں نے زندہ بچا لیا ، اس کے بھائی کی تلاش شروع کر دی گئی ڈی پی او کے مطا… Continue 23reading نوشہرہ،والدہ کی دوسری شادی اور گھریلو جھگڑے، بہن بھائی نے دریا میں چھلانگ لگادی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

datetime 29  اپریل‬‮  2024

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش اور بعض مقا مات پر ژالہ باری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق (آج ) منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ بالائی خیبر پختونخوا… Continue 23reading ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

یکم مئی کو عام تعطیل ہوگی،سرکاری نجی دفاتر بند رہیں گے

datetime 29  اپریل‬‮  2024

یکم مئی کو عام تعطیل ہوگی،سرکاری نجی دفاتر بند رہیں گے

لاہور( این این آئی)حکومت نے یکم مئی یوم مزدور کے موقع پر صوبے میں بھر میں تعطیل کا اعلان کردیا۔یکم مئی بروز بدھ صوبے میں تمام سرکاری اور نجی دفاتر بند رہیں گے، تقاریب میں مزدوروں سے اظہار یکجہتی کیا جائے گا۔یکم مئی یوم مزدور کے موقع پر بدھ کے روز اردو بازار اور ملحقہ… Continue 23reading یکم مئی کو عام تعطیل ہوگی،سرکاری نجی دفاتر بند رہیں گے

لاہور کی سڑکوں اور سیوریج کیلئے 34 ارب روپے کا بجٹ منظور

datetime 29  اپریل‬‮  2024

لاہور کی سڑکوں اور سیوریج کیلئے 34 ارب روپے کا بجٹ منظور

لاہور ( این این آئی) کابینہ کمیٹی نے لاہور کی سڑکوں اور سیوریج کے لئے 34 ارب روپے کا بجٹ منظور کر لیا، سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں کا دائر کار ڈویژنل کی سطح تک بڑھانے کے لئے بھی بجٹ طلب کر لیاگیا۔محکمہ بلدیات نے سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں کا دائرہ کار شہر سے ڈویژنل کی… Continue 23reading لاہور کی سڑکوں اور سیوریج کیلئے 34 ارب روپے کا بجٹ منظور

Page 205 of 12042
1 196 197 198 199 200 201 202 203 204 205 206 207 208 209 210 211 212 213 214 12,042