اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان کے مختلف شہروں میں ایک بار پھر بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے مون سون ہوائیں شدت کے ساتھ ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی۔ان مون سون ہواؤں کے باعث آج سے جمعرات کے دوران اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا،گلگت بلتستان اور کشمیر میں کے بعض مقامات پر شدید بارش کا امکان ہے۔ شدید بارشوں کے باعث سیلاب ، ندی نالوں میں طغیانی اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ ہو سکتی ہے۔بلوچستان میں کل رات سے 31 جولائی کے دوران کہیں کہیں موسلادھار بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔اس کے علاوہ سندھ میں بدھ اور جمعرات کو بارش کا امکان ہے۔
آج سے ملک بھر میں مون سون ہوائیں داخل ہونگی، شدید بارشوں کی پیشگوئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
راولپنڈی مری روڈ پر شہری کو گاڑی سے گھسیٹنے کا ڈراپ سین، پولیس تحقیقات میں اہم انکشاف
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی اسکیم سے فائدہ اٹھانے والوں کیلئے اہم اعلان
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
”پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی“ آئی ایم ایف کو منالیا، وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا اعلان
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
-
نیشنل ایمرجنسی لگنے جا رہی ہے، پورا پاکستان کنٹرول میں آ جائے گا، نجم سیٹھی کا دعویٰ
-
لاہور میں غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی، میڈیکل رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف
-
نادرا کی جانب سے شادی شدہ اورغیر شادی شدی خواتین کیلئے خصوصی سہولت کا اعلان
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی گراوٹ آگئی
-
اجتماعی زیادتی کا شکار غیرملکی خاتون کی پنجاب اسمبلی میں موجودگی کی تصاویر سامنے اگئیں، تحقیقات میں...
-
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا وزیراعلیٰ کی تبدیلی، پی ٹی آئی کی حکمت عملی بھی تیار
-
سہیل آفریدی اور علی امین گنڈاپور کی ملاقات کی اندرونی کہانی
-
لاہور،زیادتی کا شکار غیرملکی خاتون کی مختلف کیفے ایز میں موجودگی کی تصاویر سامنے آگئیں



















































