جنوبی وزیرستان میں اسپتال کے قریب دھماکا، 4افراد جاں بحق
ڈیرہ اسماعیل خان (این این آئی)جنوبی وزیرستان میں ہسپتال کے قریب دھماکے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ذرائع کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں جنوبی وزیرستان کے صدر مقام وانا میں کڑی کوٹ روڈ پر سٹی اسپتال کے قریب دھماکا ہوا ، جس میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ہسپتال ذرائع کی جانب سے… Continue 23reading جنوبی وزیرستان میں اسپتال کے قریب دھماکا، 4افراد جاں بحق