ایک ارب سے بنایا گیا اسپتال 11 سال بعد بھی فعال نہ ہوسکا
کوئٹہ (این این آئی)کوئٹہ کے علاقے غوث آباد میں ایک ارب روپے سے زائد کی لاگت سے بنایا گیا اسپتال 11 سال بعد بھی فعال نہیں ہوسکا۔ کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن کے نواحی علاقے غوث آباد میں 2011 میں نواب اسلم رئیسانی کے دور حکومت میں ایک ارب سے زائد لاگت سے سابق وزیر… Continue 23reading ایک ارب سے بنایا گیا اسپتال 11 سال بعد بھی فعال نہ ہوسکا