پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو والدین اور پھپھی کی نگرانی میں میں قتل کیا گیا
کراچی (این این آئی) منگھو پیر میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا ، جس میں انکشاف ہوا والدین اور پھپھو کی نگرانی میں لڑکی اور لڑکے کا قتل کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے منگھو پیر سلطان آباد میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کا… Continue 23reading پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو والدین اور پھپھی کی نگرانی میں میں قتل کیا گیا