شوہر سے صلح نہیں کی، خلع لوں گی، عائشہ جہانزیب
لاہور (این این آئی)اداکارہ و ٹی وی میزبان عائشہ جہانزیب نے شوہر سے صلح کرنے کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے خلع کے لیے عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا۔ایک روز قبل خبر سامنے آئی تھی کہ عائشہ جہانزیب نے تشدد کیس میں شوہر حارث سے صلح کرتے ہوئے کیس کی پیروی نہ کرنے… Continue 23reading شوہر سے صلح نہیں کی، خلع لوں گی، عائشہ جہانزیب