24گھنٹوں میں ملک کے اکثرعلاقوں میں شدید بارش کا امکان ،برساتی و ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ
اسلام آباد(این این آئی) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں میں سندھ سمیت ملک کے اکثر علاقوں شدید بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے برساتی و ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ظاہر کردیا ۔محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری ایڈوائزری کے مطابق ہفتے کو سندھ، شمال مشرقی اور جنوب مشرقی بلوچستان،کشمیر، پنجاب ، خطہ پوٹھوہار، اسلام… Continue 23reading 24گھنٹوں میں ملک کے اکثرعلاقوں میں شدید بارش کا امکان ،برساتی و ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ