پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

کراچی میں سفاک ماں نے 2 بچوں کو گلہ گھونٹ کر قتل کر دیا

datetime 14  اگست‬‮  2025 |

اسلام آبا دںیوز ڈیسک) ڈیفنس فیز 6 میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ماں نے اپنے ہی 2 بچوں کو گلہ گھونٹ کر قتل کر دیا ہے۔

پولیس کے مطابق ملزمہ کی کچھ عرصہ قبل شوہر سے علیحدگی ہو گئی تھی، میاں بیوی کے درمیان علیحدگی کا کیس عدالت میں چل رہا تھا۔ ملزمہ کو حراست میں لے کر مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے جاں بحق دونوں بچوں کی لاشیں متعلقہ ہسپتال منتقل کر دی ہیں۔ پوسٹمارٹم رپورٹ آنے کے بعد مزید کارروائی آگے بڑھائی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…