منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

احتجاج کرنیوالے اساتذہ کی تنخواہ کاٹنے کا فیصلہ

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2024

احتجاج کرنیوالے اساتذہ کی تنخواہ کاٹنے کا فیصلہ

پشاور (این این آئی)مشیر خزانہ کے پی کے مزمل اسلم نے کہا ہے کہ احتجاج کرنے والے اساتذہ کی تنخواہوں سے کٹوتی ہو گی۔خیبر پختون خوا حکومت نے احتجاج کرنے والے اساتذہ کی تنخواہوں سے کٹوتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خیبر پختون خوا کے مشیرِ خزانہ مزمل اسلم… Continue 23reading احتجاج کرنیوالے اساتذہ کی تنخواہ کاٹنے کا فیصلہ

ڈونلڈ ٹرمپ کی دعویدار بیٹی پاکستانی لڑکی کی ویڈیو وائرل

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2024

ڈونلڈ ٹرمپ کی دعویدار بیٹی پاکستانی لڑکی کی ویڈیو وائرل

واشنگٹن (این این آئی)منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی کا دعویٰ کرنے والی پاکستانی لڑکی کی ویڈیو وائرل ہوگئی جس میں وہ خود کو نہ صرف امریکی سیاست دان کی بیٹی قرار دیتی دکھائی دیتی ہیں بلکہ مسلمان ہونے کا دعویٰ بھی کرتی ہیں۔مذکورہ ویڈیو چند سال پرانی ہے تاہم امریکا میں ہونے والے… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ کی دعویدار بیٹی پاکستانی لڑکی کی ویڈیو وائرل

وزیراعلیٰ پنجاب کا کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹرز اور لینڈ لیولر کا اعلان

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2024

وزیراعلیٰ پنجاب کا کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹرز اور لینڈ لیولر کا اعلان

لاہور ( این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں گندم کی زیادہ پیداوار حاصل کرنے کے لئے کاشتکاروں کیلئے اربوں روپے کا انعامی پیکیج متعارف کرا دیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز کی طرف سے گندم کے کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹرز اور لینڈلیولر کا اعلان کر دیا گیا، ساڑھے 12تا 25ایکٹر رقبے پر گندم کاشت… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب کا کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹرز اور لینڈ لیولر کا اعلان

حج پر جانے والوں کیلئے اچھی خبر

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2024

حج پر جانے والوں کیلئے اچھی خبر

اسلام آباد(این این آئی) وزارت مذہبی امور نئی حج پالیسی کے تحت سرکاری اسکیم کی حج درخواستیں نومبر کے وسط میں وصول کرے گی۔سرکاری اسکیم کے تحت 89605 عازمین فریضہ حج کیلئے جائیں گے، ان میں سے 5 ہزار اسپانسر شپ اسکیم کے تحت اور باقی ریگو لر اسکیم کے تحت جائیں گے۔وزیر مذہبی امور… Continue 23reading حج پر جانے والوں کیلئے اچھی خبر

8 سال سے مطلوب خطرناک اشتہاری ملزم وسیم اکرم بحرین سے گرفتار

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2024

8 سال سے مطلوب خطرناک اشتہاری ملزم وسیم اکرم بحرین سے گرفتار

اسلام آباد(این این آئی) 8 سال سے مطلوب خطرناک اشتہاری ملزم وسیم اکرم کو بحرین سے گرفتار کرلیا گیا۔ایف آئی اے کے مطابق این سی بی انٹرپول کی کارروائی کے ذریعے قتل کے مقدمے میں 8 سال سے مطلوب خطرناک اشتہاری ملزم وسیم اکرم کو بحرین سے گرفتار کرکے اسلام آباد ائرپورٹ لایا گیا۔ ملزم… Continue 23reading 8 سال سے مطلوب خطرناک اشتہاری ملزم وسیم اکرم بحرین سے گرفتار

جی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمران خان سمیت دیگر ملزمان کیخلاف فرد جرم پھر ٹل گئی

عمران خان
عمران خان
datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2024

جی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمران خان سمیت دیگر ملزمان کیخلاف فرد جرم پھر ٹل گئی

راولپنڈی(این این آئی)سانحہ 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان سمیت دیگر ملزمان کے خلاف فرد جرم ایک مرتبہ پھر ٹل گئی۔وکلائ نے فرد جرم چالان پر اعتراضات کر دیے جبکہ جی ایچ کیو چالان میں 94 گواہ ہیں اور کسی گواہ نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی سمیت کسی… Continue 23reading جی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمران خان سمیت دیگر ملزمان کیخلاف فرد جرم پھر ٹل گئی

لاہور سمیت پنجاب بھر میں مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کا حکم

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2024

لاہور سمیت پنجاب بھر میں مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کا حکم

لاہور(این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ کے پیش نظر تمام مارکیٹس رات آٹھ بجے بند کرنے اور اتوار کے روز تمام مارکیٹس بند رکھنے کا حکم جاری کر دیا۔ جسٹس شاہد کریم نے ریمارکس دیے کہ ہر سماعت پر اسموگ کو کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات کا کہتے رہے ہیں، ایسا حکم نہیں دینا چاہتے جس… Continue 23reading لاہور سمیت پنجاب بھر میں مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کا حکم

پی ٹی آئی ایم این اے پر بجلی چوری کا مقدمہ درج

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2024

پی ٹی آئی ایم این اے پر بجلی چوری کا مقدمہ درج

سرگودھا(این این آئی)سرگودھامیںپی ٹی آئی کے ممبر قومی اسمبلی پر بجلی چوری کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق پی ٹی آئی کے ایم این اے شفقت عباس اعوان پر بجلی چوری کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایاکہ چک 35شمالی میں شفقت عباس کی رہائشگاہ پر بجلی چوری کی جا رہی تھی۔اس… Continue 23reading پی ٹی آئی ایم این اے پر بجلی چوری کا مقدمہ درج

چیف جسٹس کی زیر صدارت اجلاس، انسدادِ دہشت گردی عدالتوں میں 2,273مقدمات زیر التواء ہونے کا انکشاف

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2024

چیف جسٹس کی زیر صدارت اجلاس، انسدادِ دہشت گردی عدالتوں میں 2,273مقدمات زیر التواء ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے انسداد دہشت گردی عدالتوں کے بیک لاگ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مقدمات کو تیزی سے نمٹانے پر زور دیا ہے ۔ جمعرات کو چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت انسدادِ دہشت گردی عدالت کے انتظامی ججز کا اجلاس ہواجس میں سپریم کورٹ مانیٹرنگ… Continue 23reading چیف جسٹس کی زیر صدارت اجلاس، انسدادِ دہشت گردی عدالتوں میں 2,273مقدمات زیر التواء ہونے کا انکشاف

1 183 184 185 186 187 188 189 190 191 192 193 12,231