ممکنہ بارشوں کی پیشگوئی، پولیس کو الرٹ کردیا گیا
کراچی (این این آئی) شہر ممکنہ بارشوں کی پیشگوئی کے پیش نظر کراچی پولیس کو الرٹ کردیا گیا ہے اور تمام فیلڈ کمانڈرز کو اپنے علاقوں میں موجود رہنے کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ بارشوں کی پیشگوئی کے پیش نظر ایڈیشنل آئی جی جاوید عالم اوڈھو کی… Continue 23reading ممکنہ بارشوں کی پیشگوئی، پولیس کو الرٹ کردیا گیا