اسلام آباد کے نجی کالج کے 150 طلباء کیخلاف مقدمہ درج
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کے نجی کالج کے 150 طلباء کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔مقدمہ تھانہ کوہسار میں نجی کالج کے پرنسپل کی مدعیت میں درج کیا گیا، جس میں گرفتار 17 طلباء کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔ مقدمے کے متن کے مطابق کالج کی لیبارٹریز اور کلاس روم میں… Continue 23reading اسلام آباد کے نجی کالج کے 150 طلباء کیخلاف مقدمہ درج