جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

سوشل میڈیا پر خود کو خاتون ظاہر کر کے نازیبا مواد حاصل کرنے والا ملزم گرفتار

datetime 23  اگست‬‮  2025 |

اسلام آباد/کوئٹہ(این این آئی)نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے اسلام آباد اور کوئٹہ میں کارروائی کرتے ہوئے 2ملزمان کو گرفتار کر لیا۔این سی سی آئی اے کے ترجمان کے مطابق این سی سی آئی اے اسلام آباد نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملزم سوشل میڈیا پر خود کو خاتون ظاہر کر کے نازیبا مواد حاصل کرتا تھا، ملزم سے موبائل فون اور مشتبہ سم برآمد ہوئی ہے۔

دوسری جانب این سی سی آئی اے نے کوئٹہ ایئرپورٹ روڈ سے خاتون کو بلیک میل کرنے میں ملوث ملزم کو گرفتار کیا ہے۔ترجمان نے کہا کہ ملزم کے موبائل سے خاتون کی ویڈیوز اور تصاویر برآمد ہوئی ہیں۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…