خیبر (این این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں مضر صحت روٹی کھانے سے بچی انتقال کر گئی جبکہ 16 بچوں کو حالت غیر ہونے پر ہسپتال منتقل کردیا گیا حکام کے مطابق 2بچوں کو تشویش ناک حالت کے باعث پشاور منتقل کر دیا گیا ہے، اہل خانہ کے مطابق کیڑے مار دوائی غلطی سے آٹے میں مل گئی تھی۔