ایک لاکھ روپے کے عوض زبردستی شادی کروانے پر بہن اپنے بھائی کیخلاف عدالت پہنچ گئی
میہڑ(این این آئی)میہڑ میں ایک لاکھ روپے کے عوض زبردستی شادی کروانے کے خلاف بہن اپنے بھائی کے خلاف عدالت پہنچ گئی۔میہڑ میں زبردستی شادی کروانے پر خاتون نے اپنے بھائی کے خلاف عدالت میں درخواست دائر کی ہے، جس میں کہا گیا کہ میں 6 بچوں کی ماں اور طلاق یافتہ ہوں، بھائی کے… Continue 23reading ایک لاکھ روپے کے عوض زبردستی شادی کروانے پر بہن اپنے بھائی کیخلاف عدالت پہنچ گئی