بدھ‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2025 

نواز شریف بیرون ملک دورے پر روانہ ہو گئے

datetime 25  اکتوبر‬‮  2024

نواز شریف بیرون ملک دورے پر روانہ ہو گئے

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف بیرون ملک دورے پر روانہ ہو گئے ۔نوازشریف غیرملکی ایئرلائن کی پرواز ای کے 625 کے ذریعے لاہور سے دبئی کے لیے روانہ ہوئے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق نواز شریف ایک روز قیام کرنے کے بعد لندن جائیں گے،نواز شریف 29اکتوبر کو لندن سے… Continue 23reading نواز شریف بیرون ملک دورے پر روانہ ہو گئے

پاکستان کے اپنے شہریوں کو عراق کے سفر سے روک دیا، ایڈوائزری جاری

datetime 24  اکتوبر‬‮  2024

پاکستان کے اپنے شہریوں کو عراق کے سفر سے روک دیا، ایڈوائزری جاری

اسلام آباد(این این آئی)عراق جانے کے خواہشمند پاکستانی شہریوں کے لیے ایڈوائزری جاری کردی گئی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق خطے کی تازہ ترین صورتحال کے پیش نظر، عراق کا سفر کرنے کے خواہشمند پاکستانی شہریوں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ انتہائی احتیاط برتیں۔ دفتر خارجہ نے پاکستانیوں کو ہدایت کی کہ جب… Continue 23reading پاکستان کے اپنے شہریوں کو عراق کے سفر سے روک دیا، ایڈوائزری جاری

موبائل فون کی سیکیورٹی بہتر بنانے کے لیے پی ٹی اے نے صارفین کے لیے شارٹ کوڈز متعارف کروادیئے

datetime 24  اکتوبر‬‮  2024

موبائل فون کی سیکیورٹی بہتر بنانے کے لیے پی ٹی اے نے صارفین کے لیے شارٹ کوڈز متعارف کروادیئے

کراچی(این این آئی)موبائل فون کی سیکیورٹی بہتر بنانے کے لیے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی جانب سے صارفین کے لیے شارٹ کوڈز متعارف کروادیے گئے۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے صارفین کے لیے نئے شارٹ کوڈز لانچ کیے ہیں جس کے ذریعے وہ اپنے سیل فون پر غیرضرور میسجز اور کالز کو نہ صرف بلاک کرسکتے… Continue 23reading موبائل فون کی سیکیورٹی بہتر بنانے کے لیے پی ٹی اے نے صارفین کے لیے شارٹ کوڈز متعارف کروادیئے

بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہا ہونے کے بعد وزیراعلی ہاؤس پشاور پہنچ گئیں

datetime 24  اکتوبر‬‮  2024

بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہا ہونے کے بعد وزیراعلی ہاؤس پشاور پہنچ گئیں

پشاور(این این آئی)سابق خاتون اول بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہا ہونے کے بعد وزیراعلی ہاؤس پشاور پہنچ گئیں،مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا نے بھی تصدیق کردی ہے۔سابق خاتون اول بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہا ئی کے بعد پشاورپہنچ گئیں ۔ مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا حکومت بیرسٹر سیف نے بشریٰ بی بی کی پشاور پہنچنے… Continue 23reading بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہا ہونے کے بعد وزیراعلی ہاؤس پشاور پہنچ گئیں

مفتی طارق مسعود پر فائرنگ کی اطلاعات، ایف آئی اے حرکت میں آگئی

datetime 24  اکتوبر‬‮  2024

مفتی طارق مسعود پر فائرنگ کی اطلاعات، ایف آئی اے حرکت میں آگئی

کراچی (این این آئی)معروف عالم دین مفتی طارق مسعود کی گاڑی پر فائرنگ کی خبریں وائرل ہوتے ہی پولیس اور ایف آئی اے حرکت میں آگئی ۔سوشل میڈیا پر زیر گردش اطلاعات کے مطابق مفتی طارق مسعود کی گاڑی پر کراچی کے علاقے گھگھر پھاٹک کے قریب فائرنگ کی گئی جس سے ڈرائیور جاں بحق… Continue 23reading مفتی طارق مسعود پر فائرنگ کی اطلاعات، ایف آئی اے حرکت میں آگئی

سب سے پہلے کینیڈا، بیرونی عارضی ورکرز کے لیے مشکلات میں اضافہ

datetime 24  اکتوبر‬‮  2024

سب سے پہلے کینیڈا، بیرونی عارضی ورکرز کے لیے مشکلات میں اضافہ

اوٹاوا (این این آئی )کینیڈا نے تارکینِ وطن سے متعلق پالیسی تبدیل کرتے ہوئے اب غیر ملکی عارضی ورکرز کے لیے بھی مشکلات کھڑی کردی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیرِاعظم جسٹن ٹروڈو نے نئی پالیسی کے تحت کیے جانے والے اقدامات کا اعلان کرتے ہوئے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا ہے کہ کینیڈا… Continue 23reading سب سے پہلے کینیڈا، بیرونی عارضی ورکرز کے لیے مشکلات میں اضافہ

اختر مینگل سمیت بی این پی کے دیگر رہنماؤں کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج

datetime 24  اکتوبر‬‮  2024

اختر مینگل سمیت بی این پی کے دیگر رہنماؤں کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج

اسلام آباد (این این آئی)بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا جس میں ان پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے ملک کے ایوان بالا (سینیٹ) کے عملے کو زدوکوب کیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اختر مینگل سمیت بی این… Continue 23reading اختر مینگل سمیت بی این پی کے دیگر رہنماؤں کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج

عمران خان کو صرف ڈیڑھ گھنٹے کیلئے پنجرے سے نکالا جاتا ہے، وکلا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2024

عمران خان کو صرف ڈیڑھ گھنٹے کیلئے پنجرے سے نکالا جاتا ہے، وکلا

راولپنڈی (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکام کے بعد پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان سے اڈیالہ جیل میں پارٹی وکلا سے ملاقات کراء گئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو جمعرات کو سہہ پہر 3 بجے عدالت میں پیش کرنیکاحکم دیا تھا،… Continue 23reading عمران خان کو صرف ڈیڑھ گھنٹے کیلئے پنجرے سے نکالا جاتا ہے، وکلا

ایف بی آر نے ملک کے امیر ترین تقریباً دو لاکھ افراد کا ڈیٹا حاصل کرلیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2024

ایف بی آر نے ملک کے امیر ترین تقریباً دو لاکھ افراد کا ڈیٹا حاصل کرلیا

لاہور( این این آئی)عالمی مالیاتی فنڈ کی شرائط کے مطابق ٹیکس چوری روکنے اور ریونیو بڑھانے کیلئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی کوششیں جاری ہیں۔ایف بی آر نے نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی سے ملک کے امیر ترین تقریباً دو لاکھ افراد کا ڈیٹا حاصل کرلیا ہے۔ شاہانہ زندگی گزارنے والوں سے ٹیکس وصولی کی… Continue 23reading ایف بی آر نے ملک کے امیر ترین تقریباً دو لاکھ افراد کا ڈیٹا حاصل کرلیا

1 164 165 166 167 168 169 170 171 172 173 174 12,193