ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

کراچی میں 29ارب سے زائد ایرانی ریال اسمگل کرنے میں ملوث ملزمان میں سی ٹی ڈی اہلکار بھی شامل

datetime 15  اپریل‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک)موچکو پولیس کی کارروائی میں 29ارب 69کروڑ ایرانی ریال پکڑے جانے کے معاملے میں گرفتار ملزمان میں ایک سی ٹی ڈی کوئٹہ کا اہلکار بھی شامل ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈی آئی جی ساوتھ اسد رضا کے مطابق کانسٹیبل تاج محمد کیخلاف محکمانہ کارروائی کی سفارش کی ہے۔کارروائی کے دوران گرفتار سی ٹی ڈی اہلکار تاج محمد سے لائسنس یافتہ اسلحہ اور گولیاں بھی ملی ہیں۔ملزم سے ملنے والا اسلحہ بھی دیگر برآمدگی کے ساتھ ایف آئی اے کے حوالے کردیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ گرفتارملزم نے دوران تفتیش بتایا کہ وہ کوئٹہ ایئرپورٹ روڈ کے قریب غازی خان نامی شخص سے ایرانی کرنسی لیتا تھا۔ملزم کوئٹہ سے ایرانی کرنسی لاکر سہراب گوٹھ پر نامعلوم شخص کے حوالے کرتا تھا۔سی ٹی ڈی کوئٹہ کے اہلکار کو ایک بار میں کرنسی کی بین الصوبائی اسمگلنگ میں 2لاکھ روپے ملتے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…