جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

ملک بھر میں 8سے 16گھنٹے کی طویل لوڈشیڈنگ، شہری اذیت میں مبتلا

datetime 16  اپریل‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں 8سے 16گھنٹے کی طویل لوڈشیڈنگ کے باعث شہری گرمی میں شدید اذیت کا شکار ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6ہزار 500میگا واٹ تک پہنچ گیا ہے، اس وقت ملک میں بجلی کی مجموعی پیداوار 15ہزار 400میگا واٹ ہے جبکہ بجلی کی طلب 22 ہزار میگا واٹ تک ریکارڈ کی جا رہی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ مختلف ذرائع سے بجلی کی پیداوار میں پن بجلی ایک ہزار 500میگا واٹ فراہم کر رہی ہے جب کہ تھرمل ذرائع سے 9ہزار 250میگا واٹ بجلی پیدا ہو رہی ہے۔اسی طرح سولر پاور پلانٹس 400 میگا واٹ بجلی پیدا کر رہے ہیں اور بیگاس سے بجلی کی پیداوار 200میگا واٹ تک ہے۔علاوہ ازیں ونڈ پاور پلانٹس سے ایک ہزار 200 میگا واٹ بجلی حاصل ہو رہی ہے جب کہ نیوکلیئر پاور پلانٹس کی پیداوار 2ہزار 850میگا واٹ تک پہنچ چکی ہے، جس کے باوجود ملک بھر میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ برقرار ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…