منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

عمران خان سے ملاقات نہ کروانے کا کیس، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی معافی منظور

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2024

عمران خان سے ملاقات نہ کروانے کا کیس، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی معافی منظور

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان سے ملاقات نہ کروانے کے کیس میں سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اور آر پی او راولپنڈی کی غیرمشروط معافی منظور کرلی۔پی ٹی آئی رہنما عمرایوب کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحٰق… Continue 23reading عمران خان سے ملاقات نہ کروانے کا کیس، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی معافی منظور

حمزہ شہباز کو وفاق میں اہم ذمہ داریاں ملنے کا امکان

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2024

حمزہ شہباز کو وفاق میں اہم ذمہ داریاں ملنے کا امکان

لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر و سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کو وفاق میں اہم ذمہ داریاں ملنے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز کو چیئرمین پبلک افیئرز یونٹ برائے وزیراعظم تعینات کیا جائے گا، ان کو وفاق میں بطور چیئرمین تمام اہم امور سے متعلق… Continue 23reading حمزہ شہباز کو وفاق میں اہم ذمہ داریاں ملنے کا امکان

بشریٰ بی بی کے سعودی عرب سے متعلق بیان کیخلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2024

بشریٰ بی بی کے سعودی عرب سے متعلق بیان کیخلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع

لاہور ( این این آئی) بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سعودی عرب سے متعلق بیان کے خلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کرادی گئی۔پنجاب اسمبلی میں استحکام پاکستان پارٹی کے رکن شعیب صدیقی کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی… Continue 23reading بشریٰ بی بی کے سعودی عرب سے متعلق بیان کیخلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ پنکی کا ایجنڈا وہی ہے جو اسرائیل کا ہے، عظمیٰ بخاری

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2024

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ پنکی کا ایجنڈا وہی ہے جو اسرائیل کا ہے، عظمیٰ بخاری

لاہور ( این این آئی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور بشر یٰ پنکی پاکستان کے ساتھ دشمنی میں آخری حد تک چلے گئے ہیں، فساد کی پلاننگ میں اس جھوٹ کا ذکر بلاشبہ ملک کے خلاف ایک سازش ہے۔ انہوں نے اپنے ردعمل کا اظہار کرتے… Continue 23reading بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ پنکی کا ایجنڈا وہی ہے جو اسرائیل کا ہے، عظمیٰ بخاری

عدالت کا سکولوں کے بچوں کو پک اینڈ ڈراپ دینے کا حکم

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2024

عدالت کا سکولوں کے بچوں کو پک اینڈ ڈراپ دینے کا حکم

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے سردیوں کی چھٹیوں کے بعد تمام سکولوں کو بچوں کو پک اینڈ ڈراپ کے لئے ٹرانسپورٹ دینے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو سکول انتظامیہ احکامات کو نہیں مانے گی اسے سیل کر دیا جائے، کوئی سکول والدین کو لکھ کر نا بھیجے کہ ہم بچوں کے… Continue 23reading عدالت کا سکولوں کے بچوں کو پک اینڈ ڈراپ دینے کا حکم

حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں دفعہ 144نافذ کر دی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2024

حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں دفعہ 144نافذ کر دی

لاہور ( این این آئی)حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں دفعہ 144نافذ کر دی، ہر قسم کے احتجاج، جلسے، جلوس، ریلیوں، دھرنوں اور ایسی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد ہو گی ۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق حکومت پنجاب نے صوبے میں 3دن کے لئے دفعہ 144نافذ کی،پابندی کا اطلاق ہفتہ 23نومبر سے سوموار… Continue 23reading حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں دفعہ 144نافذ کر دی

برطانیہ کا پاکستان کیلئے 37 ارب روپے کے نئے موسمیاتی فنانس پروگرام کا اعلان

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2024

برطانیہ کا پاکستان کیلئے 37 ارب روپے کے نئے موسمیاتی فنانس پروگرام کا اعلان

لاہور(این این آئی) برطانیہ کے وزیر برائے مشرق وسطیٰ، افغانستان اور پاکستان ہمیش فالکنر نے 108ملین پاؤنڈ (37ارب روپے) کے نئے موسمیاتی فنانس پروگرام کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے یہ فنڈنگ نئی ماحولیاتی ٹیکنالوجیز اور نجی شعبے کی سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کرے گی جس سے کرہ ارض اور پاکستانی کاروبار دونوں کو… Continue 23reading برطانیہ کا پاکستان کیلئے 37 ارب روپے کے نئے موسمیاتی فنانس پروگرام کا اعلان

بلوچستان میں 3400 سے زائدگھوسٹ ملازمین نکلنے کا انکشاف

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2024

بلوچستان میں 3400 سے زائدگھوسٹ ملازمین نکلنے کا انکشاف

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان میں 3400 سے زائد ملازمین کے گھوسٹ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔محکمہ خزانہ کے حکام کے مطابق بلوچستان میں سرکاری ملازمین کی چھان بین کا عمل مکمل ہوگیا ہے جس کے تحت صوبے کے 2 لاکھ 47 ہزار میں سے 3416 ملازمین گھوسٹ نکلے ہیں جب کہ گھوسٹ ملازمین کی تصدیق… Continue 23reading بلوچستان میں 3400 سے زائدگھوسٹ ملازمین نکلنے کا انکشاف

اسلام آباد میں پی ٹی آئی کا احتجاج، کراچی سے پولیس نفری روانہ

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2024

اسلام آباد میں پی ٹی آئی کا احتجاج، کراچی سے پولیس نفری روانہ

کراچی (این این آئی)کراچی میں کینٹ ریلوے اسٹیشن سے سندھ کے مختلف ٹریننگ سینٹرز کے زیر تربیت جوان اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے موقع پر سیکیورٹی ڈیوٹی دینے کے لئے روانہ ہوگئے ہیں، وفاقی حکومت نے 24 نومبر کو پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال پر سندھ حکومت سے نفری… Continue 23reading اسلام آباد میں پی ٹی آئی کا احتجاج، کراچی سے پولیس نفری روانہ

1 164 165 166 167 168 169 170 171 172 173 174 12,230