اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پنجاب میں سیلابی صورتحال کے باعث سکولوں کی چھٹیوں میں اضافہ ہوگا یا نہیں ؟اس حوالے سے فیصلہ 29 اگست کو ہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات سیلابی صورتحال پر سکولوں کے حوالے سے اہم اعلان کریں گے۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint