منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

کراچی’ بارش کے دوران خاتون سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار

datetime 23  اگست‬‮  2025 |

کراچی (این این آئی)کراچی میں چند روز پہلے شدید بارش کے دوران خاتون سے نازبیا حرکت کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔خاتون سے نازبیا حرکت کرنے والے شخص کو جمشید کوارٹر تھانے کی حدود سے گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق خاتون سے نازبیا حرکت کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ ملزم حافظ اللّٰہ نے سیلاب اور بارش کے دوران راہ چلتی خاتون کے ساتھ نازیبا حرکت کی تھی جس کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…