بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

راولپنڈی میں شدید بارش، گلیاں سڑکیں تالاب بن گئیں، پانی گھروں میں داخل، کاروبار زندگی مفلوج

datetime 10  اگست‬‮  2024

راولپنڈی میں شدید بارش، گلیاں سڑکیں تالاب بن گئیں، پانی گھروں میں داخل، کاروبار زندگی مفلوج

راولپنڈی (این این آئی) جرواں شہروں میں موسلادھار بارش کی وجہ سے نالا لئی کی سطح پھر بڑھنے لگی، جس کے بعد متعلقہ اداروں اور آبادیوں کے لیے الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ کشمیر، خیبرپختونخوا، شمال مشرقی اور جنوبی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد اور زیریں سندھ میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج… Continue 23reading راولپنڈی میں شدید بارش، گلیاں سڑکیں تالاب بن گئیں، پانی گھروں میں داخل، کاروبار زندگی مفلوج

9مئی واقعات میں دشمن انٹیلی جنس ایجنسیزملوث تھیں،ثبوت ہیں، رانا ثنااللہ

datetime 10  اگست‬‮  2024

9مئی واقعات میں دشمن انٹیلی جنس ایجنسیزملوث تھیں،ثبوت ہیں، رانا ثنااللہ

اسلام آباد(این این آئی)مشیر وزیراعظم رانا ثنا اللہ نے کہاہے کہ 9مئی واقعات میں دشمن انٹیلی جنس ایجنسیزملوث تھیں،ثبوت ہیں،مسئلہ یہ ہے کہ کوئی ادارہ اپنا کام کرنے کو تیار نہیں سب دوسرے کے کام میں مداخلت کرتے ہیں۔ایک انٹرویومیں رانا ثناء اللہ نے کہاکہ سیاست مخالف کی رائے کا احترام کرنے کا نام ہے،ہمارا… Continue 23reading 9مئی واقعات میں دشمن انٹیلی جنس ایجنسیزملوث تھیں،ثبوت ہیں، رانا ثنااللہ

حالات تو ٹھیک نہیں لیکن ابھی ہاتھ سے نہیں نکلے، مولانا فضل الرحمان

datetime 10  اگست‬‮  2024

حالات تو ٹھیک نہیں لیکن ابھی ہاتھ سے نہیں نکلے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد(این این آئی)جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حالات تو ٹھیک نہیں لیکن ابھی ہاتھ سے نہیں نکلے، تمام سیاستدانوں کو سنجیدہ سوچ کے ساتھ آگے بڑھنا ہوگا،شدت پسندی کی گنجائش نہیں۔پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حالات تو ٹھیک… Continue 23reading حالات تو ٹھیک نہیں لیکن ابھی ہاتھ سے نہیں نکلے، مولانا فضل الرحمان

انگریزی میں پرائم منسٹر صاحب کوئی لفظ نہیں ہے، غلامی کی زنجیریں توڑ دیں’چیف جسٹس

datetime 10  اگست‬‮  2024

انگریزی میں پرائم منسٹر صاحب کوئی لفظ نہیں ہے، غلامی کی زنجیریں توڑ دیں’چیف جسٹس

اسلام آباد(این این آئی )چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ انگریزی میں پرائم منسٹر صاحب کوئی لفظ نہیں ہے، غلامی کی زنجیریں توڑ دیں۔ایک کیس کی سماعت کے دوران سیکرٹری کابینہ کی جانب سے وزیراعظم کو صاحب کہنے پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ انہیں پرائم منسٹر کہیں یا شہباز شریف… Continue 23reading انگریزی میں پرائم منسٹر صاحب کوئی لفظ نہیں ہے، غلامی کی زنجیریں توڑ دیں’چیف جسٹس

وفاقی حکومت کا اقلیتی برادری میں سولر پینل تقسیم کرنے کا فیصلہ

datetime 9  اگست‬‮  2024

وفاقی حکومت کا اقلیتی برادری میں سولر پینل تقسیم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد( این این آئی)وفاقی حکومت نے اقلیتی برادری میں سولر پینل تقسیم کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اس سلسلے میں 4وفاقی وزرا ء پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی جو اقلیتوں کے قومی دن کے موقع پر پینلز کی تقسیم کے امکانات کا جائزہ لے کر سفارشات پیش کرے گی۔ ذرائع کے حوالے سے… Continue 23reading وفاقی حکومت کا اقلیتی برادری میں سولر پینل تقسیم کرنے کا فیصلہ

حکومت اور جماعتِ اسلامی کے درمیان ہونے والے معاہدے کی کاپی سامنے آگئی

datetime 9  اگست‬‮  2024

حکومت اور جماعتِ اسلامی کے درمیان ہونے والے معاہدے کی کاپی سامنے آگئی

اسلام آباد (این این آئی)حکومت اور جماعتِ اسلامی کے درمیان ہونے والے معاہدے کی کاپی سامنے آگئی۔حکومت اور جماعتِ اسلامی کے درمیان ہوئے معاہدے میں کہا گیا ہے کہ ریونیو بڑھا کر تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کو ہر ممکن کم کیا جائے گا۔معاہدے میں کہا گیا ہے کہ بجلی کے بلوں اور ٹیکسز کو… Continue 23reading حکومت اور جماعتِ اسلامی کے درمیان ہونے والے معاہدے کی کاپی سامنے آگئی

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ارشد ندیم کے لئے 10کروڑ روپے انعام کا اعلان

datetime 9  اگست‬‮  2024

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ارشد ندیم کے لئے 10کروڑ روپے انعام کا اعلان

لاہور ( این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پاکستان کے جیولین تھرو کے لیجنڈ ارشد ندیم کے لئے 10کروڑ روپے انعام کا اعلان کر دیا ۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے اپنے پیغام میں کہا کہ جشن آزادی پر ارشد ندیم نے گولڈ میڈیل جیت کر قوم کو تحفہ دیا، قوم کی… Continue 23reading وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ارشد ندیم کے لئے 10کروڑ روپے انعام کا اعلان

گورنرپنجاب کا قومی ہیرو ارشد ندیم کے لیے 20لاکھ روپے انعام کا اعلان

datetime 9  اگست‬‮  2024

گورنرپنجاب کا قومی ہیرو ارشد ندیم کے لیے 20لاکھ روپے انعام کا اعلان

لاہور ( این این آئی) گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر خان نے قومی ہیرو ارشد ندیم کے لیے 20لاکھ روپے انعام کا اعلان کر دیا ۔ سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ ارشد ندیم کی وطن واپسی پر ان کو گورنر ہائوس لاہور مدعو کیا جائے گا، ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس میں 118سالہ جیولن… Continue 23reading گورنرپنجاب کا قومی ہیرو ارشد ندیم کے لیے 20لاکھ روپے انعام کا اعلان

بنگلہ دیشی پولیس اہلکار انتقامی کارروائیوں سے خوفزدہ، 5ویں دن بھی تھانے نہ کھل سکے

datetime 9  اگست‬‮  2024

بنگلہ دیشی پولیس اہلکار انتقامی کارروائیوں سے خوفزدہ، 5ویں دن بھی تھانے نہ کھل سکے

ڈھاکا(این این آئی)معزول وزیراعظم حسینہ واجد کے بھارت فرار ہونے کے بعد بنگلہ دیش میں رونما ہونے والی سیاسی صورتحال کو 5 روز گزر چکے ہیں۔ عبوری حکومت نے گزشتہ روز حلف اٹھایا ہے تاہم ملک بھر میں پولیس اسٹیشن نہیں کھولے اور اہلکار خود اپنی حفاظت کے لیے پریشان ہیں تو ایسے میں آنے… Continue 23reading بنگلہ دیشی پولیس اہلکار انتقامی کارروائیوں سے خوفزدہ، 5ویں دن بھی تھانے نہ کھل سکے

Page 178 of 12106
1 169 170 171 172 173 174 175 176 177 178 179 180 181 182 183 184 185 186 187 12,106